ملک بھر میں متعدد موٹرویز بند
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند چھا جانے کے باعث کئی اہم موٹرویز پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی ہے، جس کے پیش نظر مختلف شاہراہوں کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔موٹروے پولیس کے مطابق حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے موٹروے ایم ٹو کو… Continue 23reading ملک بھر میں متعدد موٹرویز بند











































