پاکستان میں پہلی فیری سروس کا آغاز
کراچی(این این آئی) وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے منگل کو کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی)میں فیری ٹرمینل کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے اس اقدام کو علاقائی اور ساحلی سیاحت کے فروغ اور پاکستان کی بلیو اکانومی کو مضبوط بنانے کی جانب ایک سنگِ میل قرار… Continue 23reading پاکستان میں پہلی فیری سروس کا آغاز











































