وہ واحد ایم این اے جو اپنی ماہانہ تنخواہ بھی نہیں لیتی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما، خاتونِ اوّل اور رکنِ قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری 314 اراکینِ اسمبلی میں سے واحد ایم این اے ہیں جو ماہانہ تنخواہ نہیں لے رہیں۔پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے بانی اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف سمیت 313 قانون… Continue 23reading وہ واحد ایم این اے جو اپنی ماہانہ تنخواہ بھی نہیں لیتی