ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

ملتان: بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے ہوسٹل سےطالب علم کی لاش برآمد

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

ملتان کی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے ایک ہوسٹل سے طالب علم کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مرحوم طالب علم بی ایس سائیکالوجی کے تیسرے سمسٹر کا طالب علم تھا اور ابتدائی شواہد کے مطابق یہ واقعہ خودکشی معلوم ہوتا ہے۔مزید تحقیقات جاری ہیں اور طالب علم کے اہل خانہ سے بھی رابطہ کیا جا چکا ہے تاکہ واقعے کے تمام پہلوؤں کی تفصیلات حاصل کی جا سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…