بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

صدرمملکت آصف زرداری نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ملاقات سے انکارکردیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) – وزیراعلیٰ بلوچستان کی تبدیلی کے حوالے سے خبریں گردش کرنے کے بعد وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نجی دورے پر دبئی پہنچ گئے ہیں۔ وہ دبئی میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کے خواہشمند ہیں اور ان سے ملاقات کا وقت طلب کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر مملکت نے سرفراز بگٹی سے فوری ملاقات سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سرفراز بگٹی ملاقات کے لیے دبئی میں کچھ دن قیام کریں گے۔اسی دوران، پیپلز پارٹی بلوچستان کے کچھ ناراض ایم پی ایز نے بھی وزیراعلیٰ بلوچستان کے بارے میں اپنے تحفظات صدر آصف علی زرداری کے سامنے رکھے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…