جمعہ‬‮ ، 03 جنوری‬‮ 2025 

سپریم کورٹ نے پہلا کیس آئینی بینچ میں سماعت کیلئے بھیج دیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2024

سپریم کورٹ نے پہلا کیس آئینی بینچ میں سماعت کیلئے بھیج دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے 26ویں آئینی ترمیم کے بعد پہلا کیس آئینی بینچ میں سماعت کے لیے بھیج دیااس ضمن میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزارت پیٹرولیم نیچرل ریسورس کے 7 ملازمین کی بحالی کی درخواستیں آئینی بینچ کو بھجوا دی ہیں۔سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کی… Continue 23reading سپریم کورٹ نے پہلا کیس آئینی بینچ میں سماعت کیلئے بھیج دیا

آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2024

آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

لاہور( این این آئی)آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں آلودگی کی شرح میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ہے اور شہر میں سموگ کی اوسط شرح 535 تک جا پہنچی ۔ آلودگی کی بڑھتی شرح بیماریوں کا سبب بننے لگی، آنکھوں میں جلن، سانس لینے میں دشواری جیسی… Continue 23reading آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

برکس تنظیم میں پاکستان کی رکنیت کی درخواست پر بھارت کی حمایت کا امکان

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024

برکس تنظیم میں پاکستان کی رکنیت کی درخواست پر بھارت کی حمایت کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)برکس تنظیم میں پاکستان کی رکنیت کی درخواست پر بھارت کی حمایت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق بھارتی میڈیا کا کہنا ہے برکس میں رکنیت کی پاکستان کی طویل عرصے سے موجود درخواست پر رواں اجلاس میں پیش رفت ہو سکتی ہے۔روس میں جاری برکس کے اجلاس میں 24ممالک… Continue 23reading برکس تنظیم میں پاکستان کی رکنیت کی درخواست پر بھارت کی حمایت کا امکان

جسٹس جمال مندوخیل کا مخصوص نشستوں کے فیصلے پر اختلافی نوٹ جاری

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024

جسٹس جمال مندوخیل کا مخصوص نشستوں کے فیصلے پر اختلافی نوٹ جاری

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے 8ججوں کی جانب سے پی ٹی آئی کو دیئے گئے مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف جسٹس جمال خان مندوخیل کا اختلافی نوٹ بھی جاری کردیا گیا۔جسٹس جمال خان مندوخیل نے 17صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آر اوز اور الیکشن… Continue 23reading جسٹس جمال مندوخیل کا مخصوص نشستوں کے فیصلے پر اختلافی نوٹ جاری

4سو بلیو پاسپورٹ غیرمجاز افراد کو جاری ہونے کا انکشاف

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024

4سو بلیو پاسپورٹ غیرمجاز افراد کو جاری ہونے کا انکشاف

اسلام آبا(این این آئی)چارسو بلیو پاسپورٹ غیرمجازافراد کو جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق غیرمتعلقہ اور غیرمجاز افراد کو یہ بلیوپاسپورٹ 2018سے 2022کے درمیان جاری ہوئے،چون بلیوپاسپورٹ ابھی بھی غیرمجاز افراد استعمال کررہے ہیں۔ زرائع وزارت داخلہ کے مطابق ستاون ہزار بلیو پاسپورٹ مجاز افسران اور اہلکاروں کے پاس ہیں۔ ذرائع وزارت داخلہ… Continue 23reading 4سو بلیو پاسپورٹ غیرمجاز افراد کو جاری ہونے کا انکشاف

ملک کے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے کیرئیر پر ایک نظر

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024

ملک کے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے کیرئیر پر ایک نظر

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دوتہائی اکثریت سے چیف جسٹس نامزد کردیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی 23جنوری 1965کو ڈیرہ اسماعیل خان میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی، گورنمٹ کالج لاہور سے گریجویشن جبکہ… Continue 23reading ملک کے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے کیرئیر پر ایک نظر

صوبائی حکومت کا وزرا، مشیروں کے مراعات میں مزید اضافے کا فیصلہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024

صوبائی حکومت کا وزرا، مشیروں کے مراعات میں مزید اضافے کا فیصلہ

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے وزراء اور مشیروں کی مراعات میں اضافے کا فیصلہ کرتے ہوئے تنخواہوں ،مراعات کا ترمیمی بل 2024ء اسمبلی میں پیش کردیا ۔نئی ترامیم کے تحت وزراء کو سرکاری گھر میں تزئین و آرائش کیلئے ایک دفعہ 10لاکھ دیئے جائینگے، 10 لاکھ روپے کی اس تزئین و آرائش میں قالین،… Continue 23reading صوبائی حکومت کا وزرا، مشیروں کے مراعات میں مزید اضافے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا،صحت کارڈ کی طرز پر تعلیم کارڈ کے اجراء کا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024

خیبرپختونخوا،صحت کارڈ کی طرز پر تعلیم کارڈ کے اجراء کا فیصلہ کر لیا گیا

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈا پورنے صوبے میں تعلیم کے فروغ کیلئے ایک انقلابی اقدام کے طور پرایجوکیشن ایمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے صحت کارڈ کی طرز پر تعلیم کارڈ کے اجراء کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ابتدائی طور پر تعلیم کارڈ کا اجراء صوبے کے نو پسماندہ اضلاع کوہستان… Continue 23reading خیبرپختونخوا،صحت کارڈ کی طرز پر تعلیم کارڈ کے اجراء کا فیصلہ کر لیا گیا

بڑا بھائی مبینہ طور پر زمین کے تنازعہ پر چھوٹے بھائی کو قتل کرکے فرار

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024

بڑا بھائی مبینہ طور پر زمین کے تنازعہ پر چھوٹے بھائی کو قتل کرکے فرار

مریدکے( این این آئی)مریدکے سرکل کے تھانہ نارنگ منڈی کے گائوں گھڑیال خورد میں سگے بڑے بھائی غضنفر نے مبینہ طور پر ایک مرلہ زمین کے تنازعہ پر چھوٹے بھائی اٹھائس سالہ شہزاد کو گولیاں مار کرقتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ نارنگ پولیس نے مقتول شہزاد کی اہلیہ کی درخواست پر غضنفر عرف صاحب کے… Continue 23reading بڑا بھائی مبینہ طور پر زمین کے تنازعہ پر چھوٹے بھائی کو قتل کرکے فرار

Page 95 of 12115
1 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 12,115