جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

سکھ رہنما کے قتل کی سازش؛ امریکا میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے اہلکار پرفرد جرم عائد

datetime 18  اکتوبر‬‮  2024

سکھ رہنما کے قتل کی سازش؛ امریکا میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے اہلکار پرفرد جرم عائد

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ انصاف نے سکھ فار جسٹس کے کونسل گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی ناکام سازش کے الزام میں بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے اہلکار وکاش یادو پر فرد جرم عائد کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ وکاش یادو کو احکامات بھارت کی قومی… Continue 23reading سکھ رہنما کے قتل کی سازش؛ امریکا میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے اہلکار پرفرد جرم عائد

سسرالی رشتے داروں کے گھر ایک ماہ سے قید خاتون بازیاب

datetime 18  اکتوبر‬‮  2024

سسرالی رشتے داروں کے گھر ایک ماہ سے قید خاتون بازیاب

لاہور( این این آئی)ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے ایک ماہ سے گھر میں قید خاتون کو آزاد کروا دیا گیا ۔حافظ آباد سے خاتون نے 15پر اطلاع دی کہ سسرالی رشتے داروں نے اسے گھر میں قید کر رکھا ہے۔متاثرہ خاتون نے بیان دیتے ہوئے بتایا کہ مالی لین دین کے تنازع میں اُسے گھر… Continue 23reading سسرالی رشتے داروں کے گھر ایک ماہ سے قید خاتون بازیاب

سپریم کورٹ کا ڈیم فنڈ کی رقم حکومتی اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کا فیصلہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024

سپریم کورٹ کا ڈیم فنڈ کی رقم حکومتی اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے عدالت عظمیٰ کے ڈیمز فنڈ اکاؤنٹ میں موجود رقم کو حکومتی پبلک اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔جمعرات کو سپریم کورٹ نے دیامیر بھاشا ڈیم فنڈ کیس کی 9 اکتوبر کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب… Continue 23reading سپریم کورٹ کا ڈیم فنڈ کی رقم حکومتی اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کا فیصلہ

طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر راولپنڈی میں احتجاج، 250 طلبہ گرفتار

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024

طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر راولپنڈی میں احتجاج، 250 طلبہ گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر راولپنڈی میں احتجاج کرنے والے کم ازکم 250 طلبہ کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ پولیس نے منتشر کرنے آنسو گیس کا استعمال بھی کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے مختلف کالجز کیمپس کے باہر طلبہ کا احتجاج جمعرات کو… Continue 23reading طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر راولپنڈی میں احتجاج، 250 طلبہ گرفتار

نجی کالج میں طالبہ سے زیادتی کے شبہ میں گرفتارگارڈ کو رہا کردیا گیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024

نجی کالج میں طالبہ سے زیادتی کے شبہ میں گرفتارگارڈ کو رہا کردیا گیا

لاہور( این این آئی)نجی کالج میں طالبہ سے زیادتی کے شبہ میں گرفتار گارڈ کو رہا کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی کا واقعہ ثابت نہ ہونے پر گارڈ کو رہا کیا گیا ہے،سکیورٹی گارڈ کو سرگودھا سے گرفتار کیا گیا تھا۔

نجی کالج واقعہ ،احتجاج کرنے والے 24طلبہ گرفتار، 250کیخلاف مقدمہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024

نجی کالج واقعہ ،احتجاج کرنے والے 24طلبہ گرفتار، 250کیخلاف مقدمہ

لاہور ( این این آئی) لاہور میں نجی کالج کی لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے خلاف احتجاج کرنے والے 24طلبہ کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ 250نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ تھانہ ہربنس پورہ میں سب انسپکٹر عثمان اکبر کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں 324، 353، 291،… Continue 23reading نجی کالج واقعہ ،احتجاج کرنے والے 24طلبہ گرفتار، 250کیخلاف مقدمہ

پولیس اہلکار مفت شہد کھانے کے شوق میں نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024

پولیس اہلکار مفت شہد کھانے کے شوق میں نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھا

لاہور( این این آئی) پولیس اہلکار مفت شہد کھانے کے شوق میں نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھا ۔بتایا گیا ہے کہ پولیس ہیڈ کانسٹیبل رشید نے سڑک کنارے شہد فروش سے ایک بوتل شہد لی لیکن جب شہد فروش نے قیمت ادا کرنے کا کہا تو اہلکار نے کہا کہ اگلی بار قیمت ادا کروں… Continue 23reading پولیس اہلکار مفت شہد کھانے کے شوق میں نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھا

امن و امان کیلئے راولپنڈی میں مختلف مقامات پر پولیس تعینات

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024

امن و امان کیلئے راولپنڈی میں مختلف مقامات پر پولیس تعینات

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی پولیس کی نفری شہر بھر میں مختلف مقامات پر تعینات ہے۔ترجمان پولیس کے مطابق پولیس امن و امان کی صورتِ حال سے نمٹنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے، احتجاج کی آڑ میں توڑ پھوڑ یا قانون کی خلاف ورزی قابلِ قبول نہیں۔ پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading امن و امان کیلئے راولپنڈی میں مختلف مقامات پر پولیس تعینات

سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست خارج کردی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024

سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست خارج کردی

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف دائر درخواست واپس لینے کی استدعا پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے درخواستیں واپس لینے پر کیس خارج کردیا۔سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔بینچ میں جسٹس نعیم… Continue 23reading سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست خارج کردی

Page 100 of 12114
1 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 12,114