پولیس اہلکار کی بھکاری خاتون سے زیادتی، ویڈیو بنانے پر نوجوان پر فائرنگ کردی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پولیس اہلکار بھکاری خاتون سے زیادتی کرتے ہوئے گرفتار، فائرنگ سے شہری زخمی ،لاہور کے علاقے مناواں میں ایک پولیس اہلکار کو بھکاری خاتون سے زیادتی کی کوشش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔ گرفتاری کے دوران اہلکار نے شہریوں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان… Continue 23reading پولیس اہلکار کی بھکاری خاتون سے زیادتی، ویڈیو بنانے پر نوجوان پر فائرنگ کردی