ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی

datetime 27  جون‬‮  2026 |

مری (این این آئی)مری ایکسپریس وے پر مسافر وین میں آگ لگ گئی جس کے باعث وین مکمل جل گئی۔

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق مسافر وین میں 18 افراد سوار تھے جو بحفاظت باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آتشزدہ وین کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، وین راولپنڈی سے کشمیر جارہی تھی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فائربریگیڈ نے گاڑی میں لگی آگ پر قابو پالیا، گاڑی ہیٹ اپ ہونے کی وجہ سے آگ کی لپیٹ میں آئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…