4 سال بعد یورپ کیلئے پی آئی اے کی پہلی پرواز جنوری 2025 میں روانہ ہوگی
کراچی (این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن ( پی آئی اے ) نے یورپ کے لیے پروازوں کی بکنگ شروع کردی۔ذرائع پی آئی اے کے مطابق 4 سال بعد پی آئی اے کی پیرس کے لیے پہلی پرواز جنوری 2025 میں روانہ ہوگی۔ پی آئی اے نے پیرس کیلئے پرواز 10 جنوری کیلئے بک کرنا شروع… Continue 23reading 4 سال بعد یورپ کیلئے پی آئی اے کی پہلی پرواز جنوری 2025 میں روانہ ہوگی