پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

پنجاب میں مانع حمل ادویات کے استعمال میں اضافہ

datetime 6  جنوری‬‮  2025

پنجاب میں مانع حمل ادویات کے استعمال میں اضافہ

مکوآنہ (این این آئی)پنجاب نے فیملی پلاننگ 2024ء کی سروے رپورٹ جاری کر دی۔سروے رپورٹ کے مطابق پنجاب میں مانع حمل ادویات کا استعمال 34.4 فیصد سے بڑھ کر 40.1 فیصد ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں اوسط شرحِ پیدائش 3.7 سے کم ہو کر 3.5 ہو گئی ہے۔ سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے… Continue 23reading پنجاب میں مانع حمل ادویات کے استعمال میں اضافہ

پاکستانیوں نے 6ماہ میں 96 ارب روپے سے زائد کی چائے پی لی

datetime 6  جنوری‬‮  2025

پاکستانیوں نے 6ماہ میں 96 ارب روپے سے زائد کی چائے پی لی

مکوآنہ (این این آئی)رواں مالی سال کے چھ ماہ میں پاکستانیوں 96 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی لی۔دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال کے چھ ماہ میں چائے کی درآمد میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ رواں مالی سال کے چھ ماہ میں پاکستانیوں نے 96 ارب 49… Continue 23reading پاکستانیوں نے 6ماہ میں 96 ارب روپے سے زائد کی چائے پی لی

عمران خان کسی ایگزیکٹو آرڈر کے تحت رہائی نہیں لیں گے،شیر افضل مروت

datetime 6  جنوری‬‮  2025

عمران خان کسی ایگزیکٹو آرڈر کے تحت رہائی نہیں لیں گے،شیر افضل مروت

اسلام آباد(این این آئی)رہنما تحریک انصاف شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کسی ایگزیکٹو آرڈر کے تحت رہائی نہیں لیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ فیصلہ ملتوی ہوتا ہے یا نہیں (آج)پیرکو پتہ چلے گا، اگر 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ملتوی ہوتا ہے… Continue 23reading عمران خان کسی ایگزیکٹو آرڈر کے تحت رہائی نہیں لیں گے،شیر افضل مروت

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار’ہنزہ میں درجہ حرارت منفی گیارہ ڈگری ریکارڈ کیا گیا

datetime 6  جنوری‬‮  2025

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار’ہنزہ میں درجہ حرارت منفی گیارہ ڈگری ریکارڈ کیا گیا

قلات (این این آئی)ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے، بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق ہنزہ میں درجہ حرارت منفی گیارہ ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔قلات میں منفی نو ڈگری سینٹی گریڈ، کوئٹہ میں منفی سات، ایبٹ آباد میں چار، پشاور میں چھ، بہاولپور میں سات، کراچی میں نو اور لاہور میں گیارہ… Continue 23reading ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار’ہنزہ میں درجہ حرارت منفی گیارہ ڈگری ریکارڈ کیا گیا

ملک میں ڈھائی کروڑ سے زائد بچے سکولوں سے باہر ہونے کا انکشاف

datetime 4  جنوری‬‮  2025

ملک میں ڈھائی کروڑ سے زائد بچے سکولوں سے باہر ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) نیشنل چائلڈ رائٹس کمیشن کے مطابق پاکستان میں 2کروڑ 60لاکھ سے زائد بچے اس وقت سکولوں سے باہر ہیں۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں اعداد وشمار پیش کرتے ہوئے نیشنل چائلڈ رائٹس کمیشن نے بتایا کہ ملک میں اس وقت ڈھائی کروڑ سے زائد بچے سکولوں سے باہر ہیں۔بریفنگ میں… Continue 23reading ملک میں ڈھائی کروڑ سے زائد بچے سکولوں سے باہر ہونے کا انکشاف

مدرسے کے قاری کی کم عمر طالبعلم سے زیادتی

datetime 4  جنوری‬‮  2025

مدرسے کے قاری کی کم عمر طالبعلم سے زیادتی

تلہ گنگ (این این آئی) پنجاب کے شہر تلہ گنگ میں مدرسے کے قاری نے کم عمر طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے بچے سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو راولپنڈی کی ٹیم کو… Continue 23reading مدرسے کے قاری کی کم عمر طالبعلم سے زیادتی

سرکاری سکولوں میں شطرنج مقابلے کروانے کا فیصلہ

datetime 4  جنوری‬‮  2025

سرکاری سکولوں میں شطرنج مقابلے کروانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے شہر کے سرکاری سکولوں میں شطرنج کے مقابلے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں شہر کے سکولوں کے اساتذہ کو شطرنج سیکھانے کے لیے 4 روزہ ٹریننگ فراہم کی جائے گی۔ اساتذہ کو شطرنج کے ماہر کھلاڑی تربیت دیں گے جس کے بعد انٹر سکول… Continue 23reading سرکاری سکولوں میں شطرنج مقابلے کروانے کا فیصلہ

کچرا پھینکنے سے منع کرنے پر بیٹے اور بہو کا تشدد، ماں جان کی بازی ہار گئی

datetime 4  جنوری‬‮  2025

کچرا پھینکنے سے منع کرنے پر بیٹے اور بہو کا تشدد، ماں جان کی بازی ہار گئی

حیدر آباد(این این آئی)بیٹے اور بہو نے کچرا پھینکنے سے منع کرنے پر ماں پر تشدد کیا، جس سے وہ جان کی بازی ہار گئی۔پولیس کے مطابق حیدر آباد کے علاقے گجراتی پاڑے میں گھر میں ہونے والے جھگڑے کے دوران بیٹے اور بہو کے تشدد سے ماں جاں بحق ہو گئی، جس کی شناخت… Continue 23reading کچرا پھینکنے سے منع کرنے پر بیٹے اور بہو کا تشدد، ماں جان کی بازی ہار گئی

کراچی ائیرپورٹ پر آوارہ کتوں کی لینڈنگ، دوڑ کر پرواز کرنے کی ناکام کوشش

datetime 4  جنوری‬‮  2025

کراچی ائیرپورٹ پر آوارہ کتوں کی لینڈنگ، دوڑ کر پرواز کرنے کی ناکام کوشش

کراچی (این این آئی)کراچی ائیرپورٹ پر جنرل ایوی ایشن ایریا ہینگرز میں آوارہ کتوں کی بہتاب فلائٹ سیفٹی کے لیے خطرہ بن گئی۔ ذرائع کے مطابق کراچی ائیر پورٹ پر جنرل ایوی ایشن ایریا میں آوارہ کتوں کی بہتات ہے اور آوارہ کتے جنرل ایوی ایشن کے ٹیکسی وے پر آزادانہ گھوم رہے ہیں۔ذرائع کا… Continue 23reading کراچی ائیرپورٹ پر آوارہ کتوں کی لینڈنگ، دوڑ کر پرواز کرنے کی ناکام کوشش

1 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 12,229