اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

کراچی کے نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون پاکستان پہنچ کر دربدر

datetime 28  جنوری‬‮  2025

کراچی کے نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون پاکستان پہنچ کر دربدر

کراچی(این این آئی)نوجوان کے محبت کے جھانسے میں آکر پاکستان پہنچنے والی شادی شدہ امریکی خاتون کراچی میں در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گارڈن ویسٹ سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ لڑکے نے امریکی خاتون کو محبت کا جھانسا دے کر پاکستان بلایا اور فرار ہوگیا۔ امریکی… Continue 23reading کراچی کے نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون پاکستان پہنچ کر دربدر

پنجاب حکومت سے لیپ ٹاپ لینے کیلئے کیسے اپلائی کرنا ہوگا؟ جانئے

datetime 28  جنوری‬‮  2025

پنجاب حکومت سے لیپ ٹاپ لینے کیلئے کیسے اپلائی کرنا ہوگا؟ جانئے

پنجاب حکومت نے کچھ عرصہ قبل اعلان کیا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کے تحت مستحق اور ذہین طلباء کو مفت لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات منظر عام پر آ گئی ہیں۔ اس اسکیم کے تحت حکومت نے ذہین طلباء میں 50,000 جدید لیپ ٹاپ… Continue 23reading پنجاب حکومت سے لیپ ٹاپ لینے کیلئے کیسے اپلائی کرنا ہوگا؟ جانئے

سعودی عرب جانے والوں کے لیے اہم ہدایات سامنے آگئیں

datetime 28  جنوری‬‮  2025

سعودی عرب جانے والوں کے لیے اہم ہدایات سامنے آگئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی ایئر نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے مسافروں کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔دس فروری سے عمرہ کے لیے جانے والے افراد کے لیے گردن توڑ بخار اور دیگر ویکسین لگوانا لازمی ہوگا۔سعودی ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ ایئرلائنز پر لازم ہے کہ وہ سعودی عرب آنے… Continue 23reading سعودی عرب جانے والوں کے لیے اہم ہدایات سامنے آگئیں

2چھٹیاں اورتنخواہ،سرکاری ملازمین کی توموج لگ گئی

datetime 28  جنوری‬‮  2025

2چھٹیاں اورتنخواہ،سرکاری ملازمین کی توموج لگ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے اعلان کیا ہے کہ تمام حاضر اور ریٹائرڈ ملازمین کو 31 جنوری تک تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی کی جائے گی، تاکہ ہفتے کی چھٹیوں سے پہلے یہ عمل مکمل ہو سکے۔ چونکہ یکم فروری کو ہفتہ وار تعطیل ہے، حکومت نے اس بات کو یقینی بنانے کے… Continue 23reading 2چھٹیاں اورتنخواہ،سرکاری ملازمین کی توموج لگ گئی

کراچی ائیرپورٹ؛ جنرل ایوی ایشن ایریا سے 7 کتے پکڑ لیے گئے

datetime 28  جنوری‬‮  2025

کراچی ائیرپورٹ؛ جنرل ایوی ایشن ایریا سے 7 کتے پکڑ لیے گئے

کراچی(این این آئی)کراچی ائیرپورٹ کے جنرل ایوی ایشن ایریا سے 7کتوں کو پکڑ لیا گیا۔ذرائع کے مطابق ایدھی فائونڈیشن نے کراچی ائیرپورٹ کے جنرل ایوی ایشن ایریا سے 7 کتوں کو پکڑ لیا۔ ائیرپورٹ پر کتوں کے باعث طیاروں کے حادثات کا خدشہ ہوتا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے)نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ لینڈ… Continue 23reading کراچی ائیرپورٹ؛ جنرل ایوی ایشن ایریا سے 7 کتے پکڑ لیے گئے

ریلوے کی 13ہزار ایکڑ اراضی سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے قبضے میں ہونے کا انکشاف

datetime 28  جنوری‬‮  2025

ریلوے کی 13ہزار ایکڑ اراضی سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے قبضے میں ہونے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان ریلوے کی 13 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی غیر قانونی طور پر سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے قبضے میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔دستاویزات کے مطابق پاکستان ریلوے کی 13 ہزار 381 ایکڑ سے زائد اراضی غیر قانونی طور پر آج بھی قابضین کے قبضے میں ہے۔سرکاری دستاویزات میں انکشافات سامنے… Continue 23reading ریلوے کی 13ہزار ایکڑ اراضی سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے قبضے میں ہونے کا انکشاف

،شوہر نے جھگڑے کے بعد بیوی کو اسپرٹ چھڑک کر جلا دیا

datetime 28  جنوری‬‮  2025

،شوہر نے جھگڑے کے بعد بیوی کو اسپرٹ چھڑک کر جلا دیا

لاہور (ا ین این آئی) لاہور کے علاقے چوہنگ میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو اسپرٹ چھڑک کر آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق خاتون کو آگ لگانے کا واقعہ بوھڑ والا چرچ محلہ تالاب چوہنگ میں پیش آیا جہاں 25 سالہ عروج کو اس کے شوہر نے آگ لگا دی۔پولیس نے بتایا کہ… Continue 23reading ،شوہر نے جھگڑے کے بعد بیوی کو اسپرٹ چھڑک کر جلا دیا

وزارتِ مذہبی امور نے حتمی حج پیکج کا اعلان کر دیا

datetime 28  جنوری‬‮  2025

وزارتِ مذہبی امور نے حتمی حج پیکج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق لانگ حج پیکج کی حتمی قیمت 10 لاکھ 75 ہزار مقرر کی گئی ہے جبکہ شارٹ حج پیکج 11 لاکھ 50 ہزار روپے کا ہوگا۔ ترجمان کے مطابق حج واجبات کی تیسری قسط یکم تا 10 فروری وصول کی جائے گی۔ترجمان کے مطابق سرکاری… Continue 23reading وزارتِ مذہبی امور نے حتمی حج پیکج کا اعلان کر دیا

لاہور سے لاپتا خاتون وکیل کی لاش حافظ آباد کی نہر سے برآمد

datetime 27  جنوری‬‮  2025

لاہور سے لاپتا خاتون وکیل کی لاش حافظ آباد کی نہر سے برآمد

لاہور(این این آئی)نواب ٹائون کے علاقے سے لاپتا ہونے والی خاتون وکیل کی لاش حافظ آباد کی نہر سے برآمد کر لی گئی۔پولیس کے مطابق سائرہ کی لاش بوری میں بند تھی جس کی شناخت کرنا بھی مشکل تھی۔ ایڈووکیٹ سائرہ کے لاپتا ہونے کی ایف آئی آر بہن عائشہ کی مدعیت میں تھانہ نواب… Continue 23reading لاہور سے لاپتا خاتون وکیل کی لاش حافظ آباد کی نہر سے برآمد

1 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 12,258