پی آئی اے کا ترکیہ کیلئے فلائٹ آپریشن معطل
اسلام آباد (این این آئی)عدم ادائیگی کے باعث پی آئی اے نے ترکیہ کے لیے اپنا فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا۔سول ایوی ایشن کے ذرائع نے بتایا کہ 13 اکتوبر تک پی آئی اے کی کوئی بھی پرواز ترکیہ کے لیے آپریٹ نہیں ہو گی۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے اسلام… Continue 23reading پی آئی اے کا ترکیہ کیلئے فلائٹ آپریشن معطل