امریکا پلٹ لڑکی کے قتل میں والد ،چچااور ماموں ملوث نکلے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں امریکی نژاد لڑکی کے قتل کی گتھی سلجھ گئی۔پولیس کے مطابق بلوچی اسٹریٹ میں قتل ہونے والی 13 سالہ لڑکی کے کیس میں اس کے والد اور ماموں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا کہ مقتولہ کے والد نے اپنے سالے کے ساتھ مل کر… Continue 23reading امریکا پلٹ لڑکی کے قتل میں والد ،چچااور ماموں ملوث نکلے