پیر‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2024 

قیادت روپوش ، پی ٹی آئی کے کارکنان 5اکتوبر کو احتجاج کے لائحہ عمل بارے تذبذب کا شکار

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024

قیادت روپوش ، پی ٹی آئی کے کارکنان 5اکتوبر کو احتجاج کے لائحہ عمل بارے تذبذب کا شکار

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب اور لاہور کی قیادت کے روپوش ہونے کی وجہ سے کارکنان 5 اکتوبر کو لاہورمیں احتجاج کے لائحہ عمل بارے تذبذب کا شکار رہے ۔بتایا گیا ہے کہ قائمقام صدر پنجاب حماد اظہر ،پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز محمود ، حافظ فرحت عباس ،میاں اسلم… Continue 23reading قیادت روپوش ، پی ٹی آئی کے کارکنان 5اکتوبر کو احتجاج کے لائحہ عمل بارے تذبذب کا شکار

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نےہفتہ سے 8اکتوبر تک اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کی گئی نئی موسمیاتی ایڈوائزری کے مطابق 5اکتوبر سے ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی،5سے 8اکتوبر کے دوران چترال،دیر،سوات،شانگلہ،مالا کنڈ،صوابی میں بارش کا امکان… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی

پی ٹی آئی احتجاج میں شریک مسلح شخص کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024

پی ٹی آئی احتجاج میں شریک مسلح شخص کی ویڈیو سامنے آگئی

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں شریک مسلح شخص کی ویڈیو سامنے آگئی ۔ویڈیو سامنے آنے پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان دیا کہ اس بھائی کا سچ بولنے اور دہشت گردوں کا اصل پلان اور چہرہ دکھانے کا شکریہ۔ انکا… Continue 23reading پی ٹی آئی احتجاج میں شریک مسلح شخص کی ویڈیو سامنے آگئی

تحریک انصاف کا احتجاج، اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستے بند، 8 افراد گرفتار

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024

تحریک انصاف کا احتجاج، اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستے بند، 8 افراد گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد کے ریڈ زون میں ڈی چوک پر احتجاجی مظاہرے کے اعلان کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کے اکثر داخلی اور خارجی راستوں، سڑکوں اور شاہراہوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا جبکہ احتجاج کرنے والے 8 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے… Continue 23reading تحریک انصاف کا احتجاج، اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستے بند، 8 افراد گرفتار

ملک کے مختلف شہروں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز متاثر

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024

ملک کے مختلف شہروں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز متاثر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ا جبکہ انٹرنیٹ سروسز میں خلل کی وجہ سے آن لائن کام کرنے والے افراد بھی پریشانی کا شکار ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی، لاہور اور پشاور کے مختلف علاقوں میں موبائل ڈیٹا متاثر… Continue 23reading ملک کے مختلف شہروں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز متاثر

پاکستان ایمٹی قوت، اسرائیل ہم پر حملہ نہیں کر سکتا: وزیر دفاع

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان ایمٹی قوت، اسرائیل ہم پر حملہ نہیں کر سکتا: وزیر دفاع

اسلام آباد(این این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی قوت ہیں، اسرائیل پاکستان پر حملہ نہیں کر سکتا۔اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اسرائیل پاکستان کے ساتھ پنگا نہیں لے سکتا، اسرائیل بانی پی ٹی آئی کے ذریعے ہم پر حملہ آور ہے، بانی پی… Continue 23reading پاکستان ایمٹی قوت، اسرائیل ہم پر حملہ نہیں کر سکتا: وزیر دفاع

لاہور، راولپنڈی، اٹک اور سرگودھا میں دفعہ 144 نافذ ،لاہور، راولپنڈی ،اٹک میں رینجرز بھی طلب

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024

لاہور، راولپنڈی، اٹک اور سرگودھا میں دفعہ 144 نافذ ،لاہور، راولپنڈی ،اٹک میں رینجرز بھی طلب

لاہور( این این آئی) پنجاب حکومت نے مزید چار اضلاع میںدفعہ 144 نافذ کر کے رینجرز طلب کر لی ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور، راولپنڈی، اٹک اور سرگودھا میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے ،حکومت نے لاہور، راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز بھی طلب کر لی ہے ۔ دفعہ… Continue 23reading لاہور، راولپنڈی، اٹک اور سرگودھا میں دفعہ 144 نافذ ،لاہور، راولپنڈی ،اٹک میں رینجرز بھی طلب

پی ٹی آئی کا ڈی چوک احتجاج موخر کرنے کی مشروط پیش کش

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024

پی ٹی آئی کا ڈی چوک احتجاج موخر کرنے کی مشروط پیش کش

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ڈی چوک احتجاج موخر کرنے کی مشروط پیش کش کردی۔نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی زین قریشی نے کہا کہ اگر حکومت 26 ویں آئینی ترمیم کا معاملہ 23 اکتوبر سے آگے لے جائے تو تحریک انصاف بھی اپنے… Continue 23reading پی ٹی آئی کا ڈی چوک احتجاج موخر کرنے کی مشروط پیش کش

مینار پاکستان پر پی ٹی آئی پاور شو ‘روکنے’ کیلئے حکومت متحرک، رینجرز طلب

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024

مینار پاکستان پر پی ٹی آئی پاور شو ‘روکنے’ کیلئے حکومت متحرک، رینجرز طلب

لاہور(این این آئی)لاہور میں بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 5 اکتوبر کو احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے، جس کے پیش نظر انتظامیہ نے مینار پاکستان گراؤنڈ کے اطراف کنٹینرز پہنچا دیے جبکہ پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کردی گئی، دوسری جانب پنجاب کے 4 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کرکے… Continue 23reading مینار پاکستان پر پی ٹی آئی پاور شو ‘روکنے’ کیلئے حکومت متحرک، رینجرز طلب

Page 117 of 12111
1 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 12,111