پی ٹی آئی کارکنان نے چاکلیٹ سے بھرا کنٹینر لوٹ لیا، ویڈیو سامنے آگئی
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت کے مختلف مقامات پر گزشتہ 3 روز سے تحریک انصاف کا احتجاج جاری تھا جس دوران پی ٹی آئی کارکنان کے قافلے خیبرپختونخوا سے اسلام آباد ڈی چوک آئے۔اسی دوران پی ٹی آئی کارکنان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی جس میں وہ چاکلیٹ کی چوری کررہے… Continue 23reading پی ٹی آئی کارکنان نے چاکلیٹ سے بھرا کنٹینر لوٹ لیا، ویڈیو سامنے آگئی