پیر‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2024 

محکمہ موسمیات نے بارش سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2024

محکمہ موسمیات نے بارش سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، نارووال اور سیالکوٹ میں بارش ہونے کی توقع ہے… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے بارش سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

ماموں کو ایئرپورٹ چھوڑ کر آنیوالے 2 بھائی ٹینکر کی زد میں آکر ہلاک

datetime 8  اکتوبر‬‮  2024

ماموں کو ایئرپورٹ چھوڑ کر آنیوالے 2 بھائی ٹینکر کی زد میں آکر ہلاک

کراچی(این این آئی/نیوزڈیسک) ماڈل کالونی روڈ پر واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 3 بھائیوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق 2 بھائی ہسپتال پہنچنے سے قبل دم توڑ گئے جبکہ تیسرا زخمی حالت میں زیر علاج ہے، حادثے کے بعد واٹر ٹینکر کا ڈرائیور فرار ہوگیا تھا جسے… Continue 23reading ماموں کو ایئرپورٹ چھوڑ کر آنیوالے 2 بھائی ٹینکر کی زد میں آکر ہلاک

عمران خان، علی گنڈاپور، اعظم سواتی و دیگر کیخلاف دہشتگردی کا ایک اور مقدمہ درج

datetime 8  اکتوبر‬‮  2024

عمران خان، علی گنڈاپور، اعظم سواتی و دیگر کیخلاف دہشتگردی کا ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد(این این آئی) عمران خان، علی گنڈاپور، اعظم سواتی و دیگر کے خلاف دہشت گردی کا ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کی قیادت پر مقدمات کے اندراج کا سلسلہ جاری ہے اور بانی چیئرمین عمران خان، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور، اعظم سواتی کے خلاف تھانہ سنگجانی میں ایک اور… Continue 23reading عمران خان، علی گنڈاپور، اعظم سواتی و دیگر کیخلاف دہشتگردی کا ایک اور مقدمہ درج

ماہ رنگ بلوچ کو کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2024

ماہ رنگ بلوچ کو کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

کراچی(این این آئی)قوم پرست رہنما ماہ رنگ بلوچ کو کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ماہ رنگ بلوچ غیرملکی ایئرلائن سے امریکہ جانے کی خواہشمند تھیں نام امیگریشن کی اسٹاپ لسٹ میں ہونے کے باعث روانگی سے روکا گیا۔ بعدازاں سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے… Continue 23reading ماہ رنگ بلوچ کو کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

حکومت نے 3 روز کی عام تعطیلات کا اعلان کردیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2024

حکومت نے 3 روز کی عام تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے 14 سے 16 اکتوبر تک راولپنڈی اور اسلام آباد میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وفاقی دارالحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی سیکیورٹی کے سلسلے میں 5 سے 17 اکتوبر تک فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ شنگھائی تعاون… Continue 23reading حکومت نے 3 روز کی عام تعطیلات کا اعلان کردیا

کیا ہوگیا اس ملک کو،ڈاکٹرذاکر نائیک کا اسٹیج چھوڑنے پر تنقید پر ردعمل

datetime 8  اکتوبر‬‮  2024

کیا ہوگیا اس ملک کو،ڈاکٹرذاکر نائیک کا اسٹیج چھوڑنے پر تنقید پر ردعمل

کراچی(این این آئی) معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ایک تقریب کے دوران اسٹیج چھوڑ کر اترنے کی وجہ بتادی۔ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں۔ چند روز قبل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی ایک تقریب میں وہ اسٹیج چھوڑ کر چلے گئے۔یتیم بچوں کے ادارے پاکستان سویٹ ہوم… Continue 23reading کیا ہوگیا اس ملک کو،ڈاکٹرذاکر نائیک کا اسٹیج چھوڑنے پر تنقید پر ردعمل

پسند کی شادی نہ کروانے پر بیٹی نے زہر دیکر پورے خاندان کو قتل کردیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2024

پسند کی شادی نہ کروانے پر بیٹی نے زہر دیکر پورے خاندان کو قتل کردیا

خیرپور (این این آئی)خیر پور کے قریب زہریلے کھانے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد کی ہلاکت کا ڈراپ سین ہوگیا ہے۔پولیس کی تفتیش کے مطابق پسند کی شادی نہ کروانے پر بیٹی نے زہر دیکر پورے خاندان کو کھانے میں زہر دے کر قتل کیا تھا، ملزمہ اور اس کے دوست نے آٹے… Continue 23reading پسند کی شادی نہ کروانے پر بیٹی نے زہر دیکر پورے خاندان کو قتل کردیا

ڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال اور سوشل میڈیا پر ہلچل، یشما گل نے خاموشی توڑ دی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2024

ڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال اور سوشل میڈیا پر ہلچل، یشما گل نے خاموشی توڑ دی

کراچی(این این آئی) گورنر ہائوس سندھ کراچی میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ایک بڑے عوامی اجتماع میں اداکارہ یشما گل کی شرکت نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔اس دوران اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال و جواب کے سیشن میں یشما نے اپنا سوال پوچھا، جس کے جواب میں نائیک نے ان کی… Continue 23reading ڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال اور سوشل میڈیا پر ہلچل، یشما گل نے خاموشی توڑ دی

اپنی قیادت پر غصہ کرتے پی ٹی آئی کارکنوں کی ویڈیو جاری

datetime 7  اکتوبر‬‮  2024

اپنی قیادت پر غصہ کرتے پی ٹی آئی کارکنوں کی ویڈیو جاری

لاہور(این این آئی)تحریک انصاف کے کارکنوں کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں کارکنان اپنی ہی قیادت پر برہم دکھائی دے رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس” پر وائرل ویڈیو میں تحریک انصاف کے کارکنوں اپنی ہی جماعت پر لعنت بھیج رہے ہیں۔ ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر… Continue 23reading اپنی قیادت پر غصہ کرتے پی ٹی آئی کارکنوں کی ویڈیو جاری

Page 111 of 12111
1 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 12,111