جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی ایم این اے زرتاج گل کو رہا کر دیا گیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

پی ٹی آئی ایم این اے زرتاج گل کو رہا کر دیا گیا

ڈی جی خان (این این آئی)پی ٹی آئی کی ایم این اے زرتاج گل کو رہا کر دیا گیا۔عدالتی حکم پر بدھ کو پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کو رہا کر دیا گیا۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو 16ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے جیل… Continue 23reading پی ٹی آئی ایم این اے زرتاج گل کو رہا کر دیا گیا

کراچی ایئر پورٹ سگنل کے قریب دھماکے کا مقدمہ درج ، ذمہ داری کالعدم بی ایل اے نے قبول کی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

کراچی ایئر پورٹ سگنل کے قریب دھماکے کا مقدمہ درج ، ذمہ داری کالعدم بی ایل اے نے قبول کی

کراچی (این این آئی) ایئر پورٹ سگنل کے قریب دھماکے کا مقدمہ 2 روز بعد درج کرلیا گیا ، جس میں کہا گیا کہ دھماکے کی ذمہ داری کالعدم بی ایل اے نے قبول کی۔تفصیلات کے مطابق کراچی ایئر پورٹ کے سگنل کے قریب دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا، مقدمہ… Continue 23reading کراچی ایئر پورٹ سگنل کے قریب دھماکے کا مقدمہ درج ، ذمہ داری کالعدم بی ایل اے نے قبول کی

لیڈی ٹیچر کو دن دہاڑے فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

لیڈی ٹیچر کو دن دہاڑے فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا

ملتان(این این آئی) ملتان میں گھر سے اسکول جانے والی لیڈی ٹیچر کو دن دہاڑے فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ ملزم ٹیچر کا پیچھا کرتا رہا۔ سر پر ایک ہی گولی ماری اور موبائل فون اٹھا کر فرار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقہ گلزیب کالونی میں صبح تک سب کچھ معمول کے مطابق… Continue 23reading لیڈی ٹیچر کو دن دہاڑے فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا

ڈکی بھائی ،انکی اہلیہ عروب جتوئی گرفتاری کے بعد رہا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

ڈکی بھائی ،انکی اہلیہ عروب جتوئی گرفتاری کے بعد رہا

لاہور ( این این آئی) پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا گیا۔پنجاب پولیس ذرائع کے مطابق ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کی تھی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ماڈل ٹائون آرگنائز… Continue 23reading ڈکی بھائی ،انکی اہلیہ عروب جتوئی گرفتاری کے بعد رہا

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے یوٹیوبر ڈکی بھائی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے یوٹیوبر ڈکی بھائی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ اسلامک اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے معروف پاکستانی یوٹیوبر سعد رحمان المعروف ڈکی بھائی پر تنقید کے تیر برسا دیئے۔ان دنوں ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان کے دورے پر ہیں اور گزشتہ دنوں کراچی میں گورنر ہائوس سندھ میں اجتماع کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں عوام کی بڑی تعداد… Continue 23reading ڈاکٹر ذاکر نائیک نے یوٹیوبر ڈکی بھائی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

10 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار، اسلام آباد منتقل

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

10 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار، اسلام آباد منتقل

راولپنڈی(این این آئی) 10 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کرکے اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے کارروائی کرتے ہوئے 10 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم اعجاز اصغر کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائرپورٹ منتقل کر دیا گیا۔ ملزم… Continue 23reading 10 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار، اسلام آباد منتقل

نیب کی پرویز الہی کرپشن کیس میں کروڑوں روپے کی ریکوری

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

نیب کی پرویز الہی کرپشن کیس میں کروڑوں روپے کی ریکوری

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو لاہور نے سابق وزیراعلی پنجاب و دیگر کیخلاف تعمیراتی ٹھیکوں کے کرپشن اسکینڈل میں اہم ریکوری کرلی۔ترجمان نیب لاہور کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر نے 3 کروڑ 68 لاکھ مالیت کا چیک پنجاب حکومت کے حوالے کیا۔ ڈی جی نیب لاہور امجد مجید اولکھ کی موجودگی میں… Continue 23reading نیب کی پرویز الہی کرپشن کیس میں کروڑوں روپے کی ریکوری

پاک افغان بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی، جارحیت کی کوشش ناکام

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

پاک افغان بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی، جارحیت کی کوشش ناکام

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کی جانب سے پاکـافغان باڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جانب سے جارحیت کو ناکام بنا دیا گیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے پاکستان کی پوسٹوں پر فائر کھولا گیا۔ پاکستان نے جوابی کارروائی میں افغان چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ پاک افغان بارڈر پر فائرنگ… Continue 23reading پاک افغان بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی، جارحیت کی کوشش ناکام

را کے ایجنٹ کی گرفتاری ،کراچی میں مقیم ہونے بارے اہم انکشافات

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

را کے ایجنٹ کی گرفتاری ،کراچی میں مقیم ہونے بارے اہم انکشافات

کراچی(این این آئی)اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے ہاتھوں را کے ایجنٹ کی گرفتاری کے بعد اس کے کراچی میں مقیم ہونے کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ملزم سلیم نے بتایا کہ مجھے 1989 میں را نے کراچی بھیجا تھا، 2012 اور 2014 میں دوبارہ انڈیا گیا تھا۔ملزم نے انکشاف کیا کہ منوڑا میں… Continue 23reading را کے ایجنٹ کی گرفتاری ،کراچی میں مقیم ہونے بارے اہم انکشافات

Page 111 of 12114
1 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 12,114