ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اہلیہ( کل ) پاکستان آئیں گی
لاہور( این این آئی) معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اہلیہ فرخ نائیک آج ( منگل) کے روز پاکستان آئیں گی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اہلیہ متوقع طو رپر خواتین کے اداروں میں خطاب کریں گی ۔