پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

گاڑی سے لاش اور پولیس کی وردی ملنے کا کیس حل ہو گیا

datetime 24  جون‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)لاہور کے علاقے ڈیفنس سے 2روز قبل گاڑی سے لاش ملنے کا کیس حل ہو گیا۔

پولیس کے مطابق عادل نامی شخص کو قتل نہیں کیا گیا بلکہ اس نے خودکشی کی، متوفی خاندانی تنازعات اور ذہنی دبا ئوکا شکار تھا۔پولیس کے مطابق گاڑی سے ملنے والی وردی سب انسپکٹر طاہر کی ہے، متوفی اور سب انسپکٹر طاہر آپس میں دوست تھے۔واضح رہے کہ پولیس کو سڑک کے کنارے کھڑی گاڑی سے لاش ملی تھی جس کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…