اسکول ٹیچر نے طالبہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
کندھ کوٹ(این این آئی)کندھ کوٹ کے نواحی علاقہ کرمپور میں اسکول ٹیچر نے طالبہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے مرکزی ملزم اسکول ٹیچر کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔تفصیلات کندھ کوٹ کے علاقے کرمپور کے گائوں بگن بجارانی میں اسکول ٹیچر نے ساتھی کے ساتھ ملکر طالبہ کو مبینہ زیادتی کانشانہ بنایا،واقعہ… Continue 23reading اسکول ٹیچر نے طالبہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا






































