بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

اسکول ٹیچر نے طالبہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2025 |

کندھ کوٹ(این این آئی)کندھ کوٹ کے نواحی علاقہ کرمپور میں اسکول ٹیچر نے طالبہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے مرکزی ملزم اسکول ٹیچر کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔تفصیلات کندھ کوٹ کے علاقے کرمپور کے گائوں بگن بجارانی میں اسکول ٹیچر نے ساتھی کے ساتھ ملکر طالبہ کو مبینہ زیادتی کانشانہ بنایا،واقعہ ایک ہفتہ قبل پیش آیا،پولیس کے مطابق معاملے کو بااثرافراد نے چھپانے کی کوشش کی لیکن پولیس کو اطلاع ملنے پر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

مرکزی ملزم اسکول ٹیچر کبیر بجارانی کو خفیہ اطلاع پرکرمپور پولیس نے چھاپہ مارا تو ملزم نے فرارہونے کی کوشش کی جس پر فائرنگ کے تبادلے میں مرکزی ملزم اسکول ٹیچر کبیر بجارانی کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…