تقریب کا کھانا کھانے سے 2 بھائی انتقال کر گئے
جہلم (این این آئی)جہلم میں تقریب کا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 2 بچے بیمار ہونے کے بعد انتقال کر گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق تقریب کا کھانا کھانے سے 6 افراد کی حالت تشویشناک ہو گئی تھی، جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹر نے بتایا کہ تقریب کے دوران… Continue 23reading تقریب کا کھانا کھانے سے 2 بھائی انتقال کر گئے