جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

برطانیہ 200 برس پرانی کھوپڑی واپس کرے،بھارت کا مطالبہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024

برطانیہ 200 برس پرانی کھوپڑی واپس کرے،بھارت کا مطالبہ

ممبئی (این این آئی)انڈین سیاست دانوں، سماجی کارکنوں اور ماہرین تعلیم نے مطالبہ کیا ہے کہ برطانیہ میں نیلامی کے لیے رکھی گئی 200 سال پرانی ایک کھوپڑی اور دیگر 25 باقیات انڈیا کو لوٹائی جائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی کارکنوں کا کہنا تھاکہ19ویں صدی میں ان کے آبائو اجداد کے آثار انڈیا کی… Continue 23reading برطانیہ 200 برس پرانی کھوپڑی واپس کرے،بھارت کا مطالبہ

اسلام آباد میں 3 دن کیلئے ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024

اسلام آباد میں 3 دن کیلئے ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند

اسلام آباد(این این آئی )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 14 تا 16 اکتوبر تک ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند رہے گا۔ٹریفک پولیس کے مطابق لاہور جی ٹی روڈ سے اسلام آباد اور راولپنڈی ہیوی ٹریفک چک بیلی روڈ سے چکری موٹر وے استعمال کرے گا۔ایف 5، جی 5 اور جی 6 مارگلہ روڈ سے راولپنڈی… Continue 23reading اسلام آباد میں 3 دن کیلئے ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند

پاکستان میں رواں سال غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد تک جانیکا انکشاف

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان میں رواں سال غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد تک جانیکا انکشاف

کراچی(این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان میں رواں سال غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد تک جانے کا انکشاف کیا ہے جبکہ معاشی استحکام کے لیے سیاسی اتفاق رائے اور آئی ایم ایف پروگرام پر عمل ضروری قرار دیا ہے۔عالمی بینک نے ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کر دی جس میں پاکستان میں سالانہ… Continue 23reading پاکستان میں رواں سال غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد تک جانیکا انکشاف

اسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخوا ہاؤس کو ڈی سیل کرنے کا حکم

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024

اسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخوا ہاؤس کو ڈی سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔گزشتہ روز خیبرپختونخوا ہاؤس سیل کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی، درخواست خیبرپختونخوا حکومت نے سیکرٹری ایڈمن کے ذریعے جمع کرائی تھی۔ درخواست میں وزارت قانون، داخلہ، ڈی جی رینجرز، ایف… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخوا ہاؤس کو ڈی سیل کرنے کا حکم

راولپنڈی، ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر متعدد کمرشل عمارتیں سیل، ایک کروڑ جرمانہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

راولپنڈی، ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر متعدد کمرشل عمارتیں سیل، ایک کروڑ جرمانہ

راولپنڈی(این این آئی)وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر کا ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ فیلڈ وزٹ کے دوران بڑے پیمانے پر ڈینگی پھیلانے والے مچھر کا لاروا برآمد ہونے پر متعدد کمرشل عمارتیں سربمہراور ایک کروڑ روپے جرمانہ کردیا گیا۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر وزیر صحت خواجہ عمران نذیر راولپنڈی پہنچے اورڈپٹی کمشنر… Continue 23reading راولپنڈی، ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر متعدد کمرشل عمارتیں سیل، ایک کروڑ جرمانہ

مونال ریسٹورنٹ گرانے کے فیصلے پر اسٹے آرڈر دینے والا جج معطل

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

مونال ریسٹورنٹ گرانے کے فیصلے پر اسٹے آرڈر دینے والا جج معطل

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے مونال ریسٹورنٹ گرانے کے فیصلے کے باوجود اسٹے آرڈر دینے والے جج انعام اللہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے معطل کردیا۔اس حوالے سے چیف جسٹس عامر فاروق نے جج انعام اللہ کی معطلی کے احکامات جاری کردئیے اور انہیں سینئر سول جج سے او ایس ڈی بنادیا۔ سینیئر… Continue 23reading مونال ریسٹورنٹ گرانے کے فیصلے پر اسٹے آرڈر دینے والا جج معطل

میری شادی میری مرضی، شادی کے سوال پر بلاول کا دلچسپ جواب

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

میری شادی میری مرضی، شادی کے سوال پر بلاول کا دلچسپ جواب

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنی شادی کے حوالے سے دلچسپ تبصرہ کردیا۔زرداری ہاؤس اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب ایک صحافی نے بلاول بھٹو زرداری سے سوال کیا کہ آپ شادی کب کررہے ہیں؟ صحافی کے سوال کا… Continue 23reading میری شادی میری مرضی، شادی کے سوال پر بلاول کا دلچسپ جواب

نوکری کیلئے بھیجی گئی درخواست خاتون کو 50 سال بعد واپس مل گئی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

نوکری کیلئے بھیجی گئی درخواست خاتون کو 50 سال بعد واپس مل گئی

پیرس(این این آئی)نوکری کیلئے بھیجی گئی ایک برطانوی خاتون کی درخواست 50 سال بعد اسے واپس مل گئی۔ خاتون نے موٹرسائیکل اسٹنٹ رائیڈر کی ملازمت کیلئے درخواست دی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق خاتون کا کہنا تھا کہ یہ درخواست ایک پوسٹ آفس میں کھو گئی تھی، جو تقریبا 50 برس بعد اسے واپس مل گئی ہے… Continue 23reading نوکری کیلئے بھیجی گئی درخواست خاتون کو 50 سال بعد واپس مل گئی

باپ نے پسند کی شادی پر بیٹی اور داماد کو قتل کردیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

باپ نے پسند کی شادی پر بیٹی اور داماد کو قتل کردیا

کوئٹہ( این این آئی) قلعہ سیف اللہ میں باپ نے پسند کی شادی کر نے پر بیٹی اور داماد کو قتل کردیا۔لیویز حکام کے مطابق قلعہ سیف اللہ کے علا قے گوال اسماعیل زئی میں پسند کی شادی کرنے پر والد نے بیٹی اورداماد کو قتل کردیا جنکی لا شیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں… Continue 23reading باپ نے پسند کی شادی پر بیٹی اور داماد کو قتل کردیا

Page 110 of 12114
1 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 12,114