کرپشن کی تو اللہ کا عذاب نازل ہو،سرکاری ملازمین سےنیا حلف لینے کا فیصلہ
پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین سے کرپشن نہ کرنے کا حلف لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے صوبے میں 37 ڈی ایچ اوز سے کرپشن نہ کرنیکا حلف لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سلسلے میں تمام ڈی ایچ اوزکے عملے کو مشیر… Continue 23reading کرپشن کی تو اللہ کا عذاب نازل ہو،سرکاری ملازمین سےنیا حلف لینے کا فیصلہ