منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی آئی اے کا اندرون ملک فضائی سفر پر 14 فیصد رعایت کا اعلان

datetime 9  اگست‬‮  2024

پی آئی اے کا اندرون ملک فضائی سفر پر 14 فیصد رعایت کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی) قومی پرچم بردار فضائی کمپنی (پی آئی اے) نے جشن آزادی کے موقع پر مسافروں کے لیے رعایت کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اندرون ملک فضائی سفر پر 14 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے، مسافر فوری طور پر رعایتی کرائے کے ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔… Continue 23reading پی آئی اے کا اندرون ملک فضائی سفر پر 14 فیصد رعایت کا اعلان

سندھ حکومت کا ارشد ندیم کیلئے 5 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان

datetime 9  اگست‬‮  2024

سندھ حکومت کا ارشد ندیم کیلئے 5 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان

کراچی(این این آئی)پاکستان کے لیے 40 سال بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے جیولن تھرور ارشد ندیم کے لیے سندھ حکومت نے 5 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔میئر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے ارشد ندیم کے شاندار کھیل پر انہیں مبارکباد دی اور ملک کا نام… Continue 23reading سندھ حکومت کا ارشد ندیم کیلئے 5 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان

عوام کو سستی بجلی، راشن، انکم ٹیکس میں رعایت دینے کی تیاریاں

datetime 9  اگست‬‮  2024

عوام کو سستی بجلی، راشن، انکم ٹیکس میں رعایت دینے کی تیاریاں

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے عوام کو مہنگائی کے طوفان سے محفوظ رکھنے کیلئے بڑے ریلیف پیکیج کی تجویز ہے جس کا حجم 400ارب روپے ہو سکتا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ ریلیف پیکیج کے تحت عوام کو سستی بجلی، راشن اور انکم ٹیکس… Continue 23reading عوام کو سستی بجلی، راشن، انکم ٹیکس میں رعایت دینے کی تیاریاں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں روپے کی مالی بیضابطگیوں کا انکشاف

datetime 9  اگست‬‮  2024

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں روپے کی مالی بیضابطگیوں کا انکشاف

کراچی(این این آئی)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں روپے کی مالی بیضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 23-2022 میں 11 ارب 56 کروڑ کے اعتراضات سامنے آگئے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق مستحقین کیلیے برانچ لیس بینکنگ اکانٹ کھولنے میں بھی بیقاعدگیاں کی گئی ہیں۔ بلوچستان اور سندھ میں برانچ لیس بینکنگ اکائونٹس سے 35… Continue 23reading بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں روپے کی مالی بیضابطگیوں کا انکشاف

شریعت اپیلٹ بینچ نے دہرے قتل ،زنا کے ملزم کو 21سال بعد بری کردیا

datetime 9  اگست‬‮  2024

شریعت اپیلٹ بینچ نے دہرے قتل ،زنا کے ملزم کو 21سال بعد بری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ شریعت اپیلٹ بینچ نے عدم شواہد ،شک کے فائدے پر 21سال بعد ملزم کو بری کردیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5رکنی شریعت اپیلٹ بینچ نے دہرے قتل اور زنا بالرضا کے الزام میں سزائے موت کے قیدی کی اپیل کی سماعت کی۔ وزیرآباد… Continue 23reading شریعت اپیلٹ بینچ نے دہرے قتل ،زنا کے ملزم کو 21سال بعد بری کردیا

بیٹا پیدا نہ ہونے پر امام مسجد باپ نے 3ماہ کی بیٹی قتل کردی

datetime 9  اگست‬‮  2024

بیٹا پیدا نہ ہونے پر امام مسجد باپ نے 3ماہ کی بیٹی قتل کردی

گجرات(این این آئی)گجرات میں امام مسجد باپ نے بیٹا پیدا نہ ہونے پر 3ماہ کی بیٹی قتل کردی۔تفصیلات کے مطابق گجرات میں امام مسجد باپ نے بیٹا پیدا نہ ہونے کے دکھ پر 3 ماہ کی بیٹی نہر میں پھینک دی ۔ گجرات پولیس کے مطابق قاتل امام مسجد علی احمد کی دو سال قبل… Continue 23reading بیٹا پیدا نہ ہونے پر امام مسجد باپ نے 3ماہ کی بیٹی قتل کردی

پنجاب بھر میں مزید مون سون بارشوں کے بارے الرٹ جاری

datetime 8  اگست‬‮  2024

پنجاب بھر میں مزید مون سون بارشوں کے بارے الرٹ جاری

لاہور ( این این آئی)پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں مزید مون سون بارشوں کے بارے الرٹ جاری کر دیا۔ مون سون بارشوں کا نیا سپیل 9 اگست سے شروع ہو گا۔ 09اگست سے 12 اگست تک پنجاب میں مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ 10اور 11اگست کے دوران جنوبی پنجاب کے… Continue 23reading پنجاب بھر میں مزید مون سون بارشوں کے بارے الرٹ جاری

شقی القلب باپ نے 8 ماہ کی بچی کو رونے پر قتل کر دیا

datetime 8  اگست‬‮  2024

شقی القلب باپ نے 8 ماہ کی بچی کو رونے پر قتل کر دیا

چکوال (این این آئی)چکوال میں شقی القلب باپ نے شیر خوار بچی کو رونے پر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق چکوال میں تلہ گنگ کے علاقے بلال آباد میں باپ کے ہاتھوں 8 ماہ کی بچی کے قتل کا واقعہ پیش آیا ۔ واقعے کی درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق بارش آنے… Continue 23reading شقی القلب باپ نے 8 ماہ کی بچی کو رونے پر قتل کر دیا

اے ٹی ایم ہیک کر کے 34 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

datetime 8  اگست‬‮  2024

اے ٹی ایم ہیک کر کے 34 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

اوکاڑہ (این این آئی)اوکاڑہ میں ڈاکوئوں نے ایک نجی بینک کی اے ٹی ایم کا سسٹم ہیک کر کے 3 مختلف تاریخوں میں 34 لاکھ روپے نکال لیے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ پولیس کے مطابق یہ وارداتیں ایم اے جناح روڈ پر ہوئیں، جہاں ہیکرز نے 3… Continue 23reading اے ٹی ایم ہیک کر کے 34 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

Page 114 of 12041
1 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 12,041