جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی نے 2 ہزار روپے کا لالچ دیکر دھرنے پر بلایا، گرفتار افغان باشندوں کا انکشاف

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

پی ٹی آئی نے 2 ہزار روپے کا لالچ دیکر دھرنے پر بلایا، گرفتار افغان باشندوں کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد احتجاج کی آڑ میں شرپسندی کرنے والے متعدد افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔افغان باشندوں نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے انہیں دو ہزار روپے دن کا لالچ دے کردھرنے پربلایا اور توڑ پھوڑ کرنے کا کہا کہ پی ٹی آئی قیادت خود بھاگ گئی… Continue 23reading پی ٹی آئی نے 2 ہزار روپے کا لالچ دیکر دھرنے پر بلایا، گرفتار افغان باشندوں کا انکشاف

پی ٹی آئی کی پنجاب میں احتجاج کی ایک مرتبہ پھر کال

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

پی ٹی آئی کی پنجاب میں احتجاج کی ایک مرتبہ پھر کال

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں ایک بار پھر احتجاج کی کال دے دی۔پی ٹی آئی پنجاب وسطی کے سیکریٹری جنرل حماد اظہر نے کہا کہ ملک میں عوام کی حاکمیت کی خاطر احتجاج جاری رہے گا، 11اکتوبر کو ملتان اور ساہیوال، اس کے بعد 12کو گوجرانوالہ اور سرگودھا میں… Continue 23reading پی ٹی آئی کی پنجاب میں احتجاج کی ایک مرتبہ پھر کال

پی آئی اے کی ٹورنٹو سے کراچی کی پرواز ڈھائی گھنٹے قبل روانہ،متعدد مسافر ایئرپورٹ پر ہی رہ گئے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

پی آئی اے کی ٹورنٹو سے کراچی کی پرواز ڈھائی گھنٹے قبل روانہ،متعدد مسافر ایئرپورٹ پر ہی رہ گئے

کراچی(این این آئی)قومی ایئر لائن (پی آئی اے)کی ٹورنٹو سے کراچی کی پرواز مقررہ وقت سے ڈھائی گھنٹے پہلے پرواز کر گئی، متعدد مسافر ٹورنٹو ایئرپورٹ پر ہی رہ گئے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز کراچی سے قبل از وقت روانہ ہوگئی، ٹورنٹو سے کراچی کی پرواز مقررہ وقت سے ڈھائی گھنٹے پہلے… Continue 23reading پی آئی اے کی ٹورنٹو سے کراچی کی پرواز ڈھائی گھنٹے قبل روانہ،متعدد مسافر ایئرپورٹ پر ہی رہ گئے

کراچی ائیرپورٹ دھماکہ،6 نمبرز کا ڈیٹا موصول، خاتون سمیت 9 مشکوک افراد حراست میں

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

کراچی ائیرپورٹ دھماکہ،6 نمبرز کا ڈیٹا موصول، خاتون سمیت 9 مشکوک افراد حراست میں

کراچی(این این آئی)کراچی ائیرپورٹ کے سگنل پر دھماکہ، 9 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا،تفتیشی حکام نے جیو فینسنگ مکمل کرکے شواہد فرانزک کے لیے بھجوا دیئے، تاحال خودکش حملے کا مقدمہ درج نہیں کیا جاسکا۔تفتیشی حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد فارنزک کے لیے بھجوائے گئے ہیں اور دوران تحقیقات… Continue 23reading کراچی ائیرپورٹ دھماکہ،6 نمبرز کا ڈیٹا موصول، خاتون سمیت 9 مشکوک افراد حراست میں

اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ، ترکیہ کی کمپنی کی بولی منظور

datetime 8  اکتوبر‬‮  2024

اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ، ترکیہ کی کمپنی کی بولی منظور

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے ٹینڈر کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے جس میں ترکیہ کی کمپنی کی دستاویز اور بولی کو تکنیکی طور پر منظورکرلیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ میں حکومت کو بڑی کامیابی ملی ہے جس میں ترکیہ کی… Continue 23reading اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ، ترکیہ کی کمپنی کی بولی منظور

ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے پر 3 ارکان کی مخالفت

datetime 8  اکتوبر‬‮  2024

ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے پر 3 ارکان کی مخالفت

کراچی(این این آئی)جامعہ کراچی نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق اعزازی سند دینے کی باقاعدہ منظوری وائس چانسلر جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے زیر صدارت منعقدہ یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ کے اجلاس میں دی… Continue 23reading ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے پر 3 ارکان کی مخالفت

ذاکر نائیک اضافی سامان پر چھوٹ نہ دینے پر پی آئی اے انتظامیہ پر شدید برہم

datetime 8  اکتوبر‬‮  2024

ذاکر نائیک اضافی سامان پر چھوٹ نہ دینے پر پی آئی اے انتظامیہ پر شدید برہم

کراچی(این این آئی)معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک اپنے ساتھ لانے والے سامان پر چھوٹ نہ دینے پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)انتظامیہ پر برہم ہوگئے۔سرکاری دعوت پر پاکستان کا دورہ کرنے والے معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کراچی میں گورنر ہاس سندھ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملائیشیا… Continue 23reading ذاکر نائیک اضافی سامان پر چھوٹ نہ دینے پر پی آئی اے انتظامیہ پر شدید برہم

علی امین گنڈاپور کی ایک بار پھر اسلام آباد پر چڑھائی کی دھمکی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2024

علی امین گنڈاپور کی ایک بار پھر اسلام آباد پر چڑھائی کی دھمکی

پشاور (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر اسلام آباد پر چڑھائی کی دھمکی دے دی۔خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس سے خطاب میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ آئی جی اسلام آباد کو نہ ہٹایا تو ہم اسے ہٹانے کیلئے اسلام آباد پر دھاوا بول دیں گے۔انہوں نے اسمبلی فلور… Continue 23reading علی امین گنڈاپور کی ایک بار پھر اسلام آباد پر چڑھائی کی دھمکی

پی ٹی آئی مظاہرین سے جھڑپوں میں شہید کانسٹیبل کے قتل کا مقدمہ درج

datetime 8  اکتوبر‬‮  2024

پی ٹی آئی مظاہرین سے جھڑپوں میں شہید کانسٹیبل کے قتل کا مقدمہ درج

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ جھڑپوں میں اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل عبدالحمید شاہ کی ہلاکت کا مقدمہ تھانہ نون میں درج کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور اعظم سواتی کو نامزد کیا گیا… Continue 23reading پی ٹی آئی مظاہرین سے جھڑپوں میں شہید کانسٹیبل کے قتل کا مقدمہ درج

Page 112 of 12114
1 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 12,114