دو سالہ بچے کے اغوا اور قتل میں ماں ہی ملوث نکلی
لاہور(این این آئی)لاہور میں دو سالہ بچے کے اغوا اور قتل میں ماں ہی ملوث نکلی، پولیس نے ملزمہ اور اس کے آشنا سمیت تین ملزمان کو گرفتارکرلیا، بچے کی جلی ہوئی لاش بھی برآمد کرلی گئی۔ملزمہ نے آشنا کے ساتھ مل کر واردات کا منصوبہ بنایا، جس کے بعد دو سالہ اذلان 23 جنوری… Continue 23reading دو سالہ بچے کے اغوا اور قتل میں ماں ہی ملوث نکلی