لاہور میں بدفعلی کے لئے استعمال ہونے والے 6کم عمر لڑکے بازیاب
لاہور ( این این آئی) لاہور میں پولیس نے کامیاب کارروائی کر کے بدفعلی کے لئے استعمال ہونے والے 6کم عمر لڑکے بازیاب کروا لیے ۔ ایس ایچ او داتا دربار نے دوران سرچ آپریشن ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران 6 بچوں کو بازیاب کرواکے 1ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے… Continue 23reading لاہور میں بدفعلی کے لئے استعمال ہونے والے 6کم عمر لڑکے بازیاب