پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان نے مجھے اسی سیل میں رکھا تھا، جہاں آج وہ قید ہیں،احسن اقبال کا انکشاف

datetime 22  اکتوبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جس سیل میں قید ہیں، عمران خان کے دورحکومت میں مجھے بھی اسی سیل میں رکھا گیا تھا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ اللہ تعالی کی لاٹھی کیسی ہوتی ہے، آج عمران خان اڈیالہ جیل کے جس سیل کے اندر ہیں اور جس کو وہ اتنا ڈرانا بنا کر پیش کرتے ہیں کہ سزائے موت کے قیدیوں کی چکی ہے، یہ وہی سیل ہے جس میں انہوں نے مجھے بند رکھا تھا۔

احسن اقبال نے بتایاکہ یہ ایک عام لمبا سا سیل ہے، جس کے آگے دیوار ہوتی ہے، اس کے پیچھے واش روم بھی اندر ہی ہوتا ہے جبکہ سیل میں ایک چارپائی آ جاتی ہے، اس کے سامنے ایک چھوٹا سا برآمدہ ہے جہاں واک کر لیتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ عمران خان کو کولرکی سہولت میسرہے،جومجھے نہیں تھی،سردی میں سیل کا ٹمپریچر رات کو پانچ ڈگری ہوجاتا تھا،بانی کو ٹی وی کی سہولت موجود،مجھے نہیں تھی۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…