پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

اسکول میں چھٹی کروانے کیلیے 14 سالہ لڑکے نے دوسری جماعت کے طالبعلم کو قتل کردیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2024

اسکول میں چھٹی کروانے کیلیے 14 سالہ لڑکے نے دوسری جماعت کے طالبعلم کو قتل کردیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں اسکول میں چھٹی کروانے کے لیے 14 سالہ طالبعلم نے دوسری جماعت کے طالب علم کو قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہاتھرس میں 14 سالہ بچے نے اپنے ہی اسکول میں دوسری جماعت میں پڑھنے والے بچے کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار… Continue 23reading اسکول میں چھٹی کروانے کیلیے 14 سالہ لڑکے نے دوسری جماعت کے طالبعلم کو قتل کردیا

پاکستان میری ٹائم ایجنسی نے بھارتی بحری جہاز کے عملے کو ریسکیو کرلیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2024

پاکستان میری ٹائم ایجنسی نے بھارتی بحری جہاز کے عملے کو ریسکیو کرلیا

کراچی(این این آئی) پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے بھارتی بحری جہاز کے عملے کو ریسکیو کر لیا۔ پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے بھارت کے ایک بحری جہاز کے عملے کو ریسکیو کیا۔ اس حوالے سے ترجمان پی ایم ایس اے نے بتایا کہ 26 دسمبر کو جہاز میں پانی کے داخل ہونے کی… Continue 23reading پاکستان میری ٹائم ایجنسی نے بھارتی بحری جہاز کے عملے کو ریسکیو کرلیا

بے نظیر کسان کارڈ متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2024

بے نظیر کسان کارڈ متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان حکومت نے صوبے میں زراعت کی ترقی اور کسانوں کی بہبود کیلئے بے نظیر کسان کارڈ متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے پہلے مرحلے کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی گئی۔ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے محکمہ زراعت کی سمری پر کسان… Continue 23reading بے نظیر کسان کارڈ متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ

کراچی میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذکردیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

datetime 27  دسمبر‬‮  2024

کراچی میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذکردیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

کراچی (این این آئی)کراچی میں 31 دسمبر سے یکم جنوری تک دو روز کے لیے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے سال کے موقع پر شہر میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر پابندی عائد ہوگی۔پولیس کو ہدایات جاری کی گئی… Continue 23reading کراچی میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذکردیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

پاکستان کینو پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں نویں سے 20ویں نمبر پر آگیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2024

پاکستان کینو پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں نویں سے 20ویں نمبر پر آگیا

مکوآنہ (این این آئی)سٹرس فروٹ گروئرز ایسوسی ایشن کے ترجمان چوہدری شوکت پرویز ارائیں نے کہا کہ پاکستان کینو پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں نویں سے 20ویں نمبر پر آگیا۔ انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں فوری اقدامات نہ کئے گئے تو کینو کی پیداوار مزید کم ہو سکتی ہے جس سے… Continue 23reading پاکستان کینو پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں نویں سے 20ویں نمبر پر آگیا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری

datetime 27  دسمبر‬‮  2024

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری

لاہور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث خشکی میں کمی سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ لاہور میں جمعہ دن بھر وقفے وقفے سے ہلکی بارش جاری رہے گی اور ہلکی بارش کا یہ سلسلہ رات گئے تک چلتا رہے… Continue 23reading لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری

کیوں نہیں کہتے کہ بانی پی ٹی آئی کو چھڑوانے کے لیے دباؤ ہے؟: جاوید لطیف

datetime 27  دسمبر‬‮  2024

کیوں نہیں کہتے کہ بانی پی ٹی آئی کو چھڑوانے کے لیے دباؤ ہے؟: جاوید لطیف

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کیوں نہیں کہتے کہ بانی پی ٹی آئی کو چھڑوانے کے لیے دباؤ ہے؟لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم کو جنرل فیض حمید کی گرفتاری کی وجہ بتانی چاہیے، انہیں ہاؤسنگ سوسائٹی کی وجہ… Continue 23reading کیوں نہیں کہتے کہ بانی پی ٹی آئی کو چھڑوانے کے لیے دباؤ ہے؟: جاوید لطیف

پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات میں بڑی پیشرفت، وزیراعظم نے اہم فیصلہ کرلیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2024

پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات میں بڑی پیشرفت، وزیراعظم نے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے،وزیراعظم نے سینیٹر عرفان صدیقی کو حکومتی اتحادی کمیٹی کا ترجمان مقرر کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن)پارلیمانی پارٹی کے لیڈر اور پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے بنائی کمیٹی کے رکن سینیٹر… Continue 23reading پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات میں بڑی پیشرفت، وزیراعظم نے اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کوسٹ گارڈزکی کارروائی، 151 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

datetime 26  دسمبر‬‮  2024

پاکستان کوسٹ گارڈزکی کارروائی، 151 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

اوتھل (این این آئی) پاکستان کوسٹ گارڈزکی کارروائی، 151 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار۔پاکستان کوسٹ گارڈز کے ترجمان کی پریس ریلیز کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈزنے اپنے فرائض منصبی کی ادائیگی کرتے ہوئے گزشتہ دوماہ کے دوران بلوچستان کے بارڈر سے 151غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا۔ یہ تمام افراد بغیر کسی قانونی دستاویزات… Continue 23reading پاکستان کوسٹ گارڈزکی کارروائی، 151 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

1 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 12,229