اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارت قیامت تک جنگ میں شکست کو بھلا نہیں سکتا،شہباز شریف

datetime 18  اکتوبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے افغانوں کو احسان فراموش قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں شاہد آفریدی نے افغانوں کو احسان فراموش قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمیشہ افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہا، افغانوں کی مشکلات کو اپنی مشکل سمجھا۔اپنے پوسٹ میں قومی ٹیم کے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے اپنی سرحدیں اپنے افغان بھائیوں کے لیے کھول دیں اور 40لاکھ مہاجرین کو اپنی سرزمین پر بسایا۔

انہوں نے کہا کہ میں ذاتی طور پر اپنے وسائل کے مطابق 350افغان گھرانوں کی دیکھ بھال کرتا رہا لیکن انتہائی افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ گزشتہ دنوں افغانستان نے ان تمام احسانات کو فراموش کردیا۔شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ افغانستان نے سرحدوں پر کھلی جارحیت کی جس کا ہماری افواج نے بھرپور جواب دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان کو سوچنا چاہیے کہ پاکستان اس کا برادر اسلامی ملک ہے لہذا کسی ایسے ملک کے ہاتھوں استعمال نہ ہو جو پہلے ہی پاکستان کے اندر دہشت گردوں کو تعاون فراہم کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…