چچی نے گلا دبا کر 6سالہ بھتیجی کو قتل کر دیا
لیہ(این این آئی)لیہ میں چک نمبر 120ایم ایل میں چچی نے گلا دبا کر 6سال کی بھتیجی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ دنوں خاتون کا اپنے دیور کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا، ملزمہ نے قتل کے بعد ساتھی خاتون سے مل کر لاش گھر میں چھپا دی تھی۔اس کیس میں تفتیش کے… Continue 23reading چچی نے گلا دبا کر 6سالہ بھتیجی کو قتل کر دیا











































