محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند کی پیش گوئی کردی
لاہور ( این این آئی)محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شعبان کا چاند30جنوری بروز جمعرات کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق شعبان کا چاند30جنوری بروز جمعرات نظر آنے کا قوی امکان ہے، چاند کی پیدائش 29جنوری کی صبح 5بجکر 36منٹ پر… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند کی پیش گوئی کردی