منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یو اے ای کے 50 فیصد جرائم میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

datetime 30  جولائی  2024

یو اے ای کے 50 فیصد جرائم میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے والے 50 فیصد جرائم میں مبینہ طور پر پاکستانیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت سمندر پار پاکستانی نے بریفنگ دی۔سیکرٹری وزارت اوورسیز ایوان… Continue 23reading یو اے ای کے 50 فیصد جرائم میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد تیسری منزل سے دھکا دے دیا گیا

datetime 30  جولائی  2024

لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد تیسری منزل سے دھکا دے دیا گیا

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد گیسٹ ہاؤس کی تیسری منزل سے دھکا دے دیا گیا۔واقعہ گوندلانوالہ چوک میں گزشتہ رات پیش آیا تھا،3 ملزمان کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔متاثرہ لڑکی ہسپتال میں زیرِ علاج اور حالت تشویشناک ہے۔

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کو دل کی تکلیف، پمز منتقل

datetime 30  جولائی  2024

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کو دل کی تکلیف، پمز منتقل

اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کو دل کی تکلیف کے باعث پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔منگل کو ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد نے رؤف حسن کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم جاری کیا۔ ذرائع کے مطابق رؤف… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کو دل کی تکلیف، پمز منتقل

بنک ملازمہ سے اجتماعی زیادتی

datetime 30  جولائی  2024

بنک ملازمہ سے اجتماعی زیادتی

ساہیوال (این این آئی)بریانی پلازہ مڈھالی روڈ پر بینک ملازمہ ڈیفنس لاہور کی لڑکی نازش سے اجتماعی زیادتی اور بیوہ کی پوتی سے جبراًزیادتی کامقدمہ درج کرلیاگیا۔واقعات کے مطابق مقامی بینک کے آفس میں لاہور کی نازش وقاص ملازمت کر رہی تھی کہ اس کی جہاں زیب زیبی سے جان پہچان ہوگئی جہاں زیب زیبی… Continue 23reading بنک ملازمہ سے اجتماعی زیادتی

ڈاکٹر عشرت العباد کا پاکستان واپسی اور نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

datetime 30  جولائی  2024

ڈاکٹر عشرت العباد کا پاکستان واپسی اور نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

کراچی(این این آئی)سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے جلدپاکستان واپسی کااعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد جلدپاکستان واپس آکر نئی سیاسی جماعت بنائیں گے۔سابق گورنرسندھ نے کہاکہ اختلاف بالائے طاق رکھ کرایم کیوایم پاکستان کوبھی شمولیت کی دعوت دیں گے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کے پاس وقت کم ہے،… Continue 23reading ڈاکٹر عشرت العباد کا پاکستان واپسی اور نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

پاکستان کی ایک اور خاتون نے دنیا کی دوسری بلند چوٹی کو سر کرلیا

datetime 30  جولائی  2024

پاکستان کی ایک اور خاتون نے دنیا کی دوسری بلند چوٹی کو سر کرلیا

سکردو(این این آئی)پاکستان کی ایک اور خاتون نے دنیا کی دوسری بلند چوٹی کو سر کرلیا، سلطانہ بی بی کے ٹو سر کرنے والی تیسری پاکستانی خاتون ہیں۔ وادی ہنزہ کے گاؤں شمشال سے تعلق رکھنے والی سلطانہ بی بی نے پیر کی صبح 8 ہزار 611 میٹر بلند چوٹی کو سر کیا، جس کے… Continue 23reading پاکستان کی ایک اور خاتون نے دنیا کی دوسری بلند چوٹی کو سر کرلیا

ڈاکٹرعامرلیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کر لی

datetime 30  جولائی  2024

ڈاکٹرعامرلیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کر لی

لودھراں(این این آئی) معروف ٹی وی میزبان ڈاکٹرعامرلیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کر لی۔دوسری شادی کی تصدیق سے متعلق دانیہ شاہ کا ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ میں نے چند ماہ پہلے شہزاد سے دوسری شادی کر لی ہے۔ ویڈیو بیان میں دانیہ… Continue 23reading ڈاکٹرعامرلیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کر لی

زلزلے کے جھٹکے، خوف کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

datetime 30  جولائی  2024

زلزلے کے جھٹکے، خوف کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

ژوب (این این آئی)ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، خوف کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ڑوب سے 50 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔

پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے متعلق قومی وصوبائی اسمبلیوں کے126ناموں کی ترجیحی فہرست جمع

datetime 30  جولائی  2024

پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے متعلق قومی وصوبائی اسمبلیوں کے126ناموں کی ترجیحی فہرست جمع

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں سے متعلق قومی وصوبائی اسمبلیوں کے 126ناموں کی ترجیحی فہرست جمع کروا دی ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان اور سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے پی ٹی آئی نے قومی صوبائی اسمبلیوں کے 126ناموں کی ترجیحی فہرست جمع کرائی ہے۔قومی… Continue 23reading پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے متعلق قومی وصوبائی اسمبلیوں کے126ناموں کی ترجیحی فہرست جمع

Page 123 of 12041
1 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 12,041