پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

موسم سرما کی پہلی بارش، خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2024

موسم سرما کی پہلی بارش، خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور ( این این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں بادلوں نے انٹری دے دی، لاہور میں بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی۔صوبائی دارالحکومت میں صبح سویرے ہونے والی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا اور خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا۔لاہور کے مختلف علاقوں گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ، مال… Continue 23reading موسم سرما کی پہلی بارش، خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا

بچی کو اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو دو بار عمر قید کی سزا

datetime 23  دسمبر‬‮  2024

بچی کو اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو دو بار عمر قید کی سزا

لاہور ( این این آئی) لاہور کی سیشن عدالت نے 12سالہ بچی کو اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو دو بار عمر قید کی سزا سنادی۔ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی قمر نے جرم ثابت ہونے پر مقدمے کا فیصلہ سنایا، مجرم کے خلاف تھانہ ہنجروال پولیس نے 2013ء میں مقدمہ درج کیا… Continue 23reading بچی کو اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو دو بار عمر قید کی سزا

شیر افضل مروت کی پارٹی کو سول نافرمانی کی تحریک موخر کرنے کی تجویز

datetime 23  دسمبر‬‮  2024

شیر افضل مروت کی پارٹی کو سول نافرمانی کی تحریک موخر کرنے کی تجویز

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی کو سول نافرمانی کی تحریک موخر کرنے کی تجویز دیدی۔نجی ٹی وی سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند ہے۔ شیر افضل مروت نے کہا کہ پارٹی کو… Continue 23reading شیر افضل مروت کی پارٹی کو سول نافرمانی کی تحریک موخر کرنے کی تجویز

فیصل آباد،شوہر سے جھگڑا ہونے پر بیوی نے3بھینسوں اور گائے کو زہر دیکر ماردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2024

فیصل آباد،شوہر سے جھگڑا ہونے پر بیوی نے3بھینسوں اور گائے کو زہر دیکر ماردیا

فیصل آباد(این این آئی)فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن میں شوہر سے جھگڑا ہونے پر ناراض بیوی نے غصے میں گھر کے قیمتی مویشیوں کو زہر دے دیا۔ زہر خورانی سے لاکھوں روپے مالیت کی تین بھینسیں اور ایک قیمتی گائے ہلاک ہوگئی۔پولیس کے مطابق ماموں کانجن کے نواحی گاؤں کے رہائشی ظفر اقبال کے… Continue 23reading فیصل آباد،شوہر سے جھگڑا ہونے پر بیوی نے3بھینسوں اور گائے کو زہر دیکر ماردیا

گھریلو ملازمہ 20 لاکھ روپے اور 20 تولے سونا لے کر فرار

datetime 23  دسمبر‬‮  2024

گھریلو ملازمہ 20 لاکھ روپے اور 20 تولے سونا لے کر فرار

لاہور(این این آئی) تھانہ ڈیفنس بی کے علاقے میں گھریلو ملازمہ نے گھر کا صفایا کردیا۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے تھانہ ڈیفنس بی ہما نامی خاتون شہری ندیم ضیاء کے گھر میں کام کرتی تھی، وہ موقع پا کر گھرسے 20 لاکھ روپے اور 20 تولے سونے کے زیورات چوری کرکے فرار ہوگئی۔ پولیس… Continue 23reading گھریلو ملازمہ 20 لاکھ روپے اور 20 تولے سونا لے کر فرار

مذاکرات ملک کے فیصلے کرنیوالوں سے ہی کامیاب ہونگے’ عارف علوی

datetime 23  دسمبر‬‮  2024

مذاکرات ملک کے فیصلے کرنیوالوں سے ہی کامیاب ہونگے’ عارف علوی

پشاور(این این آئی)سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ مذاکرات ان سے ہی کامیاب ہوں گے جو ملک کے فیصلے کر رہے ہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریکِ انصاف میں کسی قسم کے اختلافات نہیں ہیں۔عارف علوی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت کے خلاف… Continue 23reading مذاکرات ملک کے فیصلے کرنیوالوں سے ہی کامیاب ہونگے’ عارف علوی

حکومت نے مذاکراتی کمیٹی بنائی ہے، دیکھنا ہے ان کی نیت کیسی ہے، عمر ایوب

datetime 23  دسمبر‬‮  2024

حکومت نے مذاکراتی کمیٹی بنائی ہے، دیکھنا ہے ان کی نیت کیسی ہے، عمر ایوب

پشاور(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت نے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنائی ہے، ہم دیکھیں گے کہ ان کی نیت کیسی ہے؟۔عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ حکومت نے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنائی ہے، ان… Continue 23reading حکومت نے مذاکراتی کمیٹی بنائی ہے، دیکھنا ہے ان کی نیت کیسی ہے، عمر ایوب

پی ٹی آئی کا عمران خان کی ہدایت پر فواد چوہدری سے مکمل لاتعلقی کا اعلان

datetime 22  دسمبر‬‮  2024

پی ٹی آئی کا عمران خان کی ہدایت پر فواد چوہدری سے مکمل لاتعلقی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری سے مکمل طور پر لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پارٹی کی جانب سے میڈیا پر بیان جاری کرنے یا ٹی وی ٹاک شوز میں شرکت کے مجاز نہیں ہیں۔گزشتہ ورز اس حوالے سے باضابطہ اعلان… Continue 23reading پی ٹی آئی کا عمران خان کی ہدایت پر فواد چوہدری سے مکمل لاتعلقی کا اعلان

فوجی عدالتیں سویلینز کے کیسز کا فیصلہ نہیں کرسکتیں،لطیف کھوسہ

datetime 21  دسمبر‬‮  2024

فوجی عدالتیں سویلینز کے کیسز کا فیصلہ نہیں کرسکتیں،لطیف کھوسہ

اسلام آباد (این این آئی)رہنماء پی ٹی آئی لطیف کھوسہ نے فوجی عدالتوں کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی عدالتیں سویلینز کے کیسز کا فیصلہ نہیں کرسکتیں ،پی ٹی آئی کیخلاف مذموم جدوجہد کی جا رہی ہے،9مئی واقعات کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کرائی جائے،عدلیہ کو 26ویں ترمیم کے ذریعے تابع… Continue 23reading فوجی عدالتیں سویلینز کے کیسز کا فیصلہ نہیں کرسکتیں،لطیف کھوسہ

1 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 12,229