پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

پاکستانی تاجر نے چینی کمپنی کو قیمتی معدنیات کی بجائے ساڑھے 11 کروڑ کے عوض مٹی بھیج دی’تاجرگرفتار

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

پاکستانی تاجر نے چینی کمپنی کو قیمتی معدنیات کی بجائے ساڑھے 11 کروڑ کے عوض مٹی بھیج دی’تاجرگرفتار

کراچی(این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے کواپریٹو کرائم سرکل کے عملے نے چینی کمپنی کو معدنیات کی بجائے 11 کروڑ روپے کے عوض کنٹینرز میں مٹی اور بجری ڈال کر بھیجنے کے الزام میں تاجر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ ایف ائی اے حکام کے مطابق کارپوریٹ کرائم سرکل… Continue 23reading پاکستانی تاجر نے چینی کمپنی کو قیمتی معدنیات کی بجائے ساڑھے 11 کروڑ کے عوض مٹی بھیج دی’تاجرگرفتار

حسن نواز کا دیوالیہ پن 29 اپریل 2025 کو ختم ہوجائے گا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

حسن نواز کا دیوالیہ پن 29 اپریل 2025 کو ختم ہوجائے گا

لندن (این این آئی)حسن نواز کا دیوالیہ پن 29 اپریل 2025 کو ختم ہوجائے گا، ترجمان برطانوی محکمہ ٹیکس کے مطابق تمام آپشنزختم ہونے پر حسن نواز کو دیوالیہ قرار دینے کیلئے لندن ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ترجمان برطانوی محکمہ ٹیکس نے بتایا کہ رازداری کے قوانین کے سبب حسن نواز کے کیس کی تفصیلات… Continue 23reading حسن نواز کا دیوالیہ پن 29 اپریل 2025 کو ختم ہوجائے گا

میاں بیوی کا خوبصورت رشتہ جوائنٹ فیملی سسٹم کی وجہ سے برباد ہو گیا’ مولانا طارق جمیل

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

میاں بیوی کا خوبصورت رشتہ جوائنٹ فیملی سسٹم کی وجہ سے برباد ہو گیا’ مولانا طارق جمیل

فیصل آباد(این این آئی)بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے مشترکہ خاندانی نظام کی مخالفت کر دی جس پر مختلف طبقوں کی طرف سے مختلف تبصرے جاری ہیں۔مولانا طارق جمیل کے ایک بیان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں اْنہیں ہمارے معاشرے میں عام مشترکہ خاندانی… Continue 23reading میاں بیوی کا خوبصورت رشتہ جوائنٹ فیملی سسٹم کی وجہ سے برباد ہو گیا’ مولانا طارق جمیل

طالبان نے غیر اسلامی کتابیں رکھنے پر پابندی عائد کر دی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

طالبان نے غیر اسلامی کتابیں رکھنے پر پابندی عائد کر دی

کابل (این این آئی )افغانستان کی طالبان حکومت نے دوسرے ملکوں سے درآمد کردہ کتب کا لائبریریوں اور دوسری جگہوں پر معائنہ کرتے ہوئے غیر اسلامی یا دین مخالف کتب پر پابندی لگا دی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت اطلاعات و ثقافت نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ طباعت و اشاعت… Continue 23reading طالبان نے غیر اسلامی کتابیں رکھنے پر پابندی عائد کر دی

کنوارے نہیں شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں،نئی تحقیق

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

کنوارے نہیں شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں،نئی تحقیق

مکوآنہ (این این آئی)عموما کہاجاتا ہے کہ کنوارا شخص آزاد منش زندگی گزارتا ہے اور اس کی زندگی میں پریشانیاں کم ہوتی ہیں وہ اپنی زندگی میں زیادہ خوش رہتے ہیں مگر نئی تحقیق میں تو شادی شدہ افراد کو ہی خوش تسلیم کیا گیا ہے ایک مشہور مقولہ ہے کہ شادی ایک ایسا لڈو… Continue 23reading کنوارے نہیں شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں،نئی تحقیق

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کے احتجاج کیلئے جہادی اسکواڈ تیار

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کے احتجاج کیلئے جہادی اسکواڈ تیار

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف نے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے خصوصی اسکواڈ تیار کر لیا۔ذرائع کے مطابق اس اسکواڈ میں پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے 9 ہزار کارکنان شامل ہوں گے، صوبائی وزیر مینا خان اور معاونِ خصوصی سہیل آفریدی اس اسکواڈ کی قیادت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ… Continue 23reading پی ٹی آئی کا 24 نومبر کے احتجاج کیلئے جہادی اسکواڈ تیار

گنڈاپور سے مذاکرات کیلئے رابطہ ہوا ہے، اسد قیصر نے تصدیق کردی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

گنڈاپور سے مذاکرات کیلئے رابطہ ہوا ہے، اسد قیصر نے تصدیق کردی

صوابی(این این آئی) پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے علی امین گنڈاپور کے ساتھ مذاکرات کے لیے رابطے کی تصدیق کردی۔صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ 24 نومبر کے احتجاج کیلئے ہم نے حکمت عملی تبدیل کی ہوئی ہے، پشاور، مردان، چارسدہ اور… Continue 23reading گنڈاپور سے مذاکرات کیلئے رابطہ ہوا ہے، اسد قیصر نے تصدیق کردی

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے 24 نومبر اسلام آباد احتجاج پلان تیار کر لیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے 24 نومبر اسلام آباد احتجاج پلان تیار کر لیا

پشاور(این این آئی)پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے 24 نومبر اسلام آباد احتجاج پلان تیار کر لیا ۔ ضلعی صدر ارباب عاصم کے مطابق پشاور اور خیبر سے آنے والے قافلے انٹر چینج پر اکھٹے ہونگے ۔چارسدہ ، نوشہرہ اور مردان کے قافلے بھی راستے میں شامل ہونگے ۔قافلے ریسٹ ایریا صوابی میں جمع ہونگے… Continue 23reading پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے 24 نومبر اسلام آباد احتجاج پلان تیار کر لیا

فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں،جسٹس عائشہ کو آئینی بینچ سے الگ کر دیا گیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024

فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں،جسٹس عائشہ کو آئینی بینچ سے الگ کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کی تین رکنی آئینی کمیٹی نے 9 مئی واقعات کے ملزمان کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کیلئے جسٹس عائشہ ملک کو سات رکنی آئینی بینچ سے علیحدہ کر دیا۔جسٹس امین الدین خان کی زیر صدارت آئینی کمیٹی کا تیسرا اجلاس منعقد ہوا جس… Continue 23reading فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں،جسٹس عائشہ کو آئینی بینچ سے الگ کر دیا گیا

1 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 12,190