اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

لاہور میں غیرت کے نام پر 2 خواتین کو قتل کردیا گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2024

لاہور میں غیرت کے نام پر 2 خواتین کو قتل کردیا گیا

لاہور(این این آئی)لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں گھر میں موجود 2 خواتین نند اور بھاوج کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق شان نامی ملزم نے 25 سالہ بیوی حنا اور 24 سالہ بہن سحرش کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق اہل محلہ… Continue 23reading لاہور میں غیرت کے نام پر 2 خواتین کو قتل کردیا گیا

قاتلوں کو عبرت کا نشان بنانے والے قاتلوں کے محافظ بن گئے، فضل الرحمان

datetime 23  ستمبر‬‮  2024

قاتلوں کو عبرت کا نشان بنانے والے قاتلوں کے محافظ بن گئے، فضل الرحمان

راولپنڈی(این این آئی)جمعیت علماء اسلم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی کارکن مولانا ثاقب فیاض کے قتل پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔فضل الرحمان نے کہا کہ مولانا ثاقب فیاض کی بے دردی سے شہادت پر افسوس ہے، شہید کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے۔ انہوں… Continue 23reading قاتلوں کو عبرت کا نشان بنانے والے قاتلوں کے محافظ بن گئے، فضل الرحمان

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کلاشنکوف سے ٹرک کے شیشے توڑ دیئے

datetime 21  ستمبر‬‮  2024

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کلاشنکوف سے ٹرک کے شیشے توڑ دیئے

لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے کے راستے میں بطور رکاوٹ کھڑے کیے جانے والے ٹرک کے شیشے کو رائفل مار کر توڑا اور پھر مظاہرین نے گاڑی کو ہٹا کر راستہ کھول دیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا سے قافلے کی صورت میں لاہور جلسے کے لئے آنے… Continue 23reading وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کلاشنکوف سے ٹرک کے شیشے توڑ دیئے

زلزلے کے شدید جھٹکے

datetime 21  ستمبر‬‮  2024

زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات (این این آئی)سوات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 89 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

بدبخت بیٹے نے گھریلو لڑائی جھگڑے پر فائرنگ کر کے باپ کو قتل ،بھائی کو زخمی کر دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2024

بدبخت بیٹے نے گھریلو لڑائی جھگڑے پر فائرنگ کر کے باپ کو قتل ،بھائی کو زخمی کر دیا

پھولنگر(این این آئی)تھانہ سرائے مغل کی حدود سندھو کلاں میں بدبخت بیٹے نے گھریلو لڑائی جھگڑے پر فائرنگ کر کے باپ کو قتل جبکہ بھائی کو زخمی کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ سندھو کلاں میں گھریلو جھگڑے پر سیف اللہ نے فائرنگ کر کے باپ یوسف کو قتل جبکہ بھائی توقیر کو زخمی… Continue 23reading بدبخت بیٹے نے گھریلو لڑائی جھگڑے پر فائرنگ کر کے باپ کو قتل ،بھائی کو زخمی کر دیا

تھانے پر حملے کا مقدمہ، پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی اشتہاری قرار

datetime 21  ستمبر‬‮  2024

تھانے پر حملے کا مقدمہ، پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی اشتہاری قرار

کراچی(این این آئی)پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی کو تھانے پر حملے کے مقدمے میں اشتہاری قرار دے دیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ٹیپو سلطان تھانے پر حملے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی فہیم خان کو اشتہاری قرار دیدیا۔ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے… Continue 23reading تھانے پر حملے کا مقدمہ، پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی اشتہاری قرار

کسی کی گرفتاری کے حق میں نہیں، حالات سے عام آدمی متاثر ہو رہا ہے، مولانا فضل الرحمن

datetime 21  ستمبر‬‮  2024

کسی کی گرفتاری کے حق میں نہیں، حالات سے عام آدمی متاثر ہو رہا ہے، مولانا فضل الرحمن

ملتان (این این آئی)سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ کسی کی گرفتاری کے حق میں نہیں ،نواز شریف سے جو باتیں ہونی تھیں ہو گئیں،آئینی ترمیم بارے ان سے پوچھیں جو لانے والے ہیں۔ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے کہا… Continue 23reading کسی کی گرفتاری کے حق میں نہیں، حالات سے عام آدمی متاثر ہو رہا ہے، مولانا فضل الرحمن

مسافروں کے کانوں اور ناک سے خون بہنے لگا، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

datetime 21  ستمبر‬‮  2024

مسافروں کے کانوں اور ناک سے خون بہنے لگا، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

دبئی(این این آئی)کیبن کے اندر ہوا کے دبا کے مسائل کے سبب کچھ مسافروں کو چوٹ لگنے کے بعد طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بوئنگ طیارے کے کیبن میں ہوا کے دبا ئوکے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، چند مسافر بوکھلاہٹ کے مارے زخمی ہوئے جس سے… Continue 23reading مسافروں کے کانوں اور ناک سے خون بہنے لگا، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

دوستوں نے 32سالہ نوجوان دوست کو نہر میں ڈبو کر قتل کر دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2024

دوستوں نے 32سالہ نوجوان دوست کو نہر میں ڈبو کر قتل کر دیا

سرگودہا(این این آئی)دوستوں نے کسی رنجش پر 32 سالہ نوجوان دوست کو نہر میں ڈبو کر قتل کر دیا جس کی نعش پولیس نے برآمد کر کے دو قاتل دوستوں کو گرفتار کر لیا اور مصروف تفتیش ہے۔ زرائع کے مطابق ٹوبہ کے علاقہ اروتی کے چک 762 گ ب میں 32 سالہ نوجوان محمد… Continue 23reading دوستوں نے 32سالہ نوجوان دوست کو نہر میں ڈبو کر قتل کر دیا

Page 131 of 12110
1 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 12,110