وزیراعظم کے دورہ امریکا سے واپسی پر آئینی ترمیم پارلیمنٹ میں پیش کیے جانیکا امکان
اسلام آباد(این این آئی)26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے اتوار کو رات دیر گئے تک جاری رہنے والا قومی اسمبلی اور گزشتہ روز 3 بار وقت کی تبدیلی کے باوجود نہ ہونے والا سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ تک ملتوی کر دیا گیا ہے اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم کے دورہ امریکا سے واپسی پر آئینی ترمیم پارلیمنٹ میں پیش کیے جانیکا امکان