راولپنڈی ،آر ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ کا7 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف آپریشن
راولپنڈی(این این آئی) ڈویژنل انٹیلی جنس کمیٹی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوے راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ٹاسک فورس نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں۔ آرڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے سات غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں جن میں پاک پی ڈبلیو ڈی ہاؤسنگ سکیم، ایگرو پارک ہاؤسنگ سکیم، گرین لیک سٹی، رائزر… Continue 23reading راولپنڈی ،آر ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ کا7 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف آپریشن