وزیر بلدیات بلوچستان سردار سرفراز ڈومکی انتقال کر گئے
کوئٹہ(این این آئی) وزیر بلدیات بلوچستان سردار سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کر گئے۔فیملی ذرائع کے مطابق سردار سرفراز چاکر ڈومکی 10 روز سے کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، وہ پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ یاد رہے کہ فروری 2024 کے انتخابات میں سرفراز چاکر ڈومکی پی بی 8 سبی سے… Continue 23reading وزیر بلدیات بلوچستان سردار سرفراز ڈومکی انتقال کر گئے