جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

یوٹیوبر عمران ریاض کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 4  اکتوبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی مہم کے مقدمے میں معروف یوٹیوبر عمران ریاض خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔تفصیلات کے مطابق، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جج ہمایوں دلاور سے متعلق سوشل میڈیا مہم کیس کی سماعت ہوئی، جس دوران نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے عمران ریاض خان کی گرفتاری کے لیے عدالت سے رجوع کیا۔

سماعت کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے این سی سی آئی اے کی درخواست منظور کرتے ہوئے عمران ریاض خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے اور ان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔یاد رہے کہ جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے معاملے پر این سی سی آئی اے کی جانب سے یہ کارروائی باقاعدہ طور پر عدالت میں دائر درخواست کے ذریعے کی گئی تھی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…