پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر

datetime 13  دسمبر‬‮  2024

عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (این این آئی)عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 17دسمبر کو کرے گا، سماعت میں شواہد ریکارڈ کیے جائیں گے۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے گزشتہ… Continue 23reading عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر

شوہر نے بیوی کو نہر میں دھکا دیکر قتل کر دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2024

شوہر نے بیوی کو نہر میں دھکا دیکر قتل کر دیا

پاکپتن (این این آئی)پاکپتن میں نہر سے برآمد ہونے والی لاش کی شناخت 27 سال کی خاتون مقدس بی بی کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق شوہر محمد احمد نے اپنی بیوی کو نہر میں دھکا دے کر قتل کیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ ملزم کو بیوی کے کردار پر شبہ تھا۔پاکپتن پولیس نے… Continue 23reading شوہر نے بیوی کو نہر میں دھکا دیکر قتل کر دیا

شرائط نہ مانی گئیں تو سول نافرمانی کے حوالے سے عمران خان کے حکم کی تعمیل ہوگی، عمر ایوب

datetime 13  دسمبر‬‮  2024

شرائط نہ مانی گئیں تو سول نافرمانی کے حوالے سے عمران خان کے حکم کی تعمیل ہوگی، عمر ایوب

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو ہمارے کارکنوں کو گولی ماری گئی، 200 سے زائد کارکن غائب ہیں، 26 نومبر اور 9 مئی 2023 کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، اگر شرائط… Continue 23reading شرائط نہ مانی گئیں تو سول نافرمانی کے حوالے سے عمران خان کے حکم کی تعمیل ہوگی، عمر ایوب

فوجی حکومت نے جعلی خبروں پر بی بی سی پر پابندی لگا دی

datetime 13  دسمبر‬‮  2024

فوجی حکومت نے جعلی خبروں پر بی بی سی پر پابندی لگا دی

ابوجہ(این این آئی )نائجر میں غلط اعداد و شمار اور جعلی خبروں پر بی بی سی پر پابندی لگا دی گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائجر حکومت نے الزام عائد کیا کہ بی بی سی اور آر ایف آئی نے رپورٹ نشر کی تھی کہ عسکریت پسندوں نے مغربی تیرا کے علاقے میں 90… Continue 23reading فوجی حکومت نے جعلی خبروں پر بی بی سی پر پابندی لگا دی

ہم ڈی چوک میں جاں بحق افراد کی قربانی کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے،علی امین

datetime 13  دسمبر‬‮  2024

ہم ڈی چوک میں جاں بحق افراد کی قربانی کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے،علی امین

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہمارے بارہ کارکن شہید اور 100 سے زائد زخمی ہیں،حکومت کو پیغام دیتا ہوں کہ ہمارے بہت سے لوگ لاپتا ہیں، ہمیں خدشہ ہے کہ ہمارے لاپتا افراد میں بہت سے لوگوں کو شہید کیا گیا ہے اس حوالے سے ہمارے تحفظات اور… Continue 23reading ہم ڈی چوک میں جاں بحق افراد کی قربانی کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے،علی امین

گلگت بلتستان میں شدید برفباری، مکین گھروں میں محصور ہوگئے

datetime 13  دسمبر‬‮  2024

گلگت بلتستان میں شدید برفباری، مکین گھروں میں محصور ہوگئے

گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان میں شدید برفباری کے نتیجے میں مکین گھروں میں محصور ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بلتستان بھر میں شدید برفباری کے نتیجے میں زمینی رابطے بھی منقطع ہو گئے جس سے علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ادھر، محکمہ موسمیات نے (آج) ہفتہ سے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد… Continue 23reading گلگت بلتستان میں شدید برفباری، مکین گھروں میں محصور ہوگئے

تھائی لینڈ نے پاکستانیوں کیلئے ویزا سے متعلق اہم سہولت متعارف کرادی

datetime 13  دسمبر‬‮  2024

تھائی لینڈ نے پاکستانیوں کیلئے ویزا سے متعلق اہم سہولت متعارف کرادی

اسلام آباد(این این آئی)تھائی لینڈ کی جانب سے پاکستان اور افغانستان میں غیر ملکی شہریوں کے لیے اہم سروس متعارف کرادی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ نے ای ویزا سروس متعارف کرائی ہے جس کا اطلاق یکم جنوری 2025 کو صبح 10 بجے سے ہوگا۔پاکستان اور افغان میں تھائی ویزا کے خواہشمند غیرملکی شہریوں… Continue 23reading تھائی لینڈ نے پاکستانیوں کیلئے ویزا سے متعلق اہم سہولت متعارف کرادی

یوپی ایس کی بیٹری پھٹنے سے 5 بہنیں جھلس گئیں

datetime 13  دسمبر‬‮  2024

یوپی ایس کی بیٹری پھٹنے سے 5 بہنیں جھلس گئیں

کراچی (این این آئی)کراچی میں کیماڑی کے علاقے میں گھر میں یوپی ایس میں آگ لگنے سے بیٹری دھماکے سے پھٹ گئی، حادثے میں 5 بہنیں جھلس کر زخمی ہوگئیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق کیماڑی کچھی پاڑہ میں گھر میں یو پی ایس میں آگ لگنے کے بعد بیٹری دھماکے سے پھٹ… Continue 23reading یوپی ایس کی بیٹری پھٹنے سے 5 بہنیں جھلس گئیں

جائیداد نہ دینے پر باپ سے جھگڑے میں بیٹی نے خود کو آگ لگالی

datetime 13  دسمبر‬‮  2024

جائیداد نہ دینے پر باپ سے جھگڑے میں بیٹی نے خود کو آگ لگالی

خانپور (این این آئی)خان پور کے تھانہ صدر کی حدود بستی عباسیاں چک گیارہ پی میں جائیداد کا حصہ نہ دینے پر والدین اور بیٹی کے درمیان جھگڑا ہوا اس دوران بیٹی نے پیٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگالی۔ پولیس کے مطابق آگ لگنے سے صفیہ بی بی کا ایک بازو جھلس گیا۔ خاتون… Continue 23reading جائیداد نہ دینے پر باپ سے جھگڑے میں بیٹی نے خود کو آگ لگالی

1 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 12,229