پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

حکومت نے حج پالیسی 2025 کا اعلان کردیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024

حکومت نے حج پالیسی 2025 کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین نے حج پالیسی 2025 کا اعلان کردیاجس کے مطابق سال 2025 کیلئے پاکستان کا حج کوٹہ 1 لاکھ 79 ہزار 210 ہے،سرکاری و نجی حج سکیموں کیلئے کوٹہ کی تقسیم کا تناسب 50:50 ہے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی… Continue 23reading حکومت نے حج پالیسی 2025 کا اعلان کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹماٹر اور پیاز کی کاشت میں اضافے کیلئے میکانائزڈ فارمنگ کا اعلان

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024

وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹماٹر اور پیاز کی کاشت میں اضافے کیلئے میکانائزڈ فارمنگ کا اعلان

لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ٹماٹر اور پیاز کی کاشت میں اضافے کیلئے 3ارب روپے کا میکانائزڈ فارمنگ پراجیکٹ لانے کا اعلان کر دیا۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ٹماٹر اور پیاز کی پیداوار بڑھانے کے لئے اقدامات جاری ہیں، خصوصی پروگرام میکانائزڈ فارمنگ کے ذریعے پنجاب… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹماٹر اور پیاز کی کاشت میں اضافے کیلئے میکانائزڈ فارمنگ کا اعلان

شادی سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024

شادی سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالا میں شادی سے انکار پر بھائی نے بہن کو گلا دبا کر قتل کر دیا اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، بھائی زبردستی بہن کی شادی کرانا چاہتا تھا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ شہناز کی شادی کچھ عرصہ قبل ہوئی تھی، وہ شوہر سے… Continue 23reading شادی سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024

آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

باجوڑ(این این آئی) باجوڑ کی تحصیل سالارزئی کے علاقہ شنگرگل میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق باجوڑ میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش کے نتیجے میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جان کی بازی ہارگئے ، جاں بحق افراد کی شناخت اسمعیل ولد صاحب اور حمزہ ولد… Continue 23reading آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

مغویہ طالبہ بازیاب،پرنسپل زیادتی کرتا رہا،طالبہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024

مغویہ طالبہ بازیاب،پرنسپل زیادتی کرتا رہا،طالبہ

حجرہ شاہ مقیم ( این این آئی )چھٹی جماعت کی مغویہ طالبہ بازیاب،پرنسپل زیادتی کرتا رہا ،مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کے علاقہ چوک شاہ مقیم کے رہائشی اشرف نامی محنت کش کی چھٹی جماعت کی طالبہ پندرہ سالہ بیٹی (ز) بی بی کو گھر سے دوکان پر جاتے ہوئے علی نامی ملزم… Continue 23reading مغویہ طالبہ بازیاب،پرنسپل زیادتی کرتا رہا،طالبہ

اسموگ اور دھند کے باعث مختلف موٹرویز کئی مقامات پر بند

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024

اسموگ اور دھند کے باعث مختلف موٹرویز کئی مقامات پر بند

لاہور(این این آئی)پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ اور دھند کے باعث مختلف موٹرویز کو کئی مقامات پر بند کر دیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق اسموگ اور دھند کے باعث حد نگاہ میں کمی واقع ہو گئی، جس کی وجہ سے موٹروے ایم2 کو شیخوپورہ سے کوٹ مومن تک، موٹروے ایم 4 کو… Continue 23reading اسموگ اور دھند کے باعث مختلف موٹرویز کئی مقامات پر بند

بھارت کا پاکستانی ایئر ٹریفک کنٹرولرز کو ویزہ دینے سے انکار

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2024

بھارت کا پاکستانی ایئر ٹریفک کنٹرولرز کو ویزہ دینے سے انکار

نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے پاکستانی ایئر ٹریفک کنٹرولرز کو ویزہ دینے سے انکار کردیا ہے۔صدر ایئر ٹریفک کنٹرولرز کے مطابق پاکستانی 3 رکنی وفد نے نئی دہلی میں انٹرنیشنل ایئر ٹریفک کنٹرولرز ایشیا پیسیفک کانفرنس میں شرکت کرنا تھی۔ بھارت میں کانفرنس کا انعقاد 9 تا11 نومبر نئی دہلی میں ہورہا ہے۔پاکستانی وفد… Continue 23reading بھارت کا پاکستانی ایئر ٹریفک کنٹرولرز کو ویزہ دینے سے انکار

اے این پی رہنماء زاہد خان کا (ن) لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2024

اے این پی رہنماء زاہد خان کا (ن) لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

لوئر دیر (این این آئی )عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء و سابق سینیٹر زاہد خان نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے زاہد خان نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے فون کرکے مسلم لیگ ن میں شمولیت کی دعوت دی، 2023ء میں نواز شریف سے بھی… Continue 23reading اے این پی رہنماء زاہد خان کا (ن) لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

گنڈاپور بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے کمپرومائزڈ ،ان کی مرضی سے دونمبری کررہے ہیں ، خواجہ آصف

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2024

گنڈاپور بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے کمپرومائزڈ ،ان کی مرضی سے دونمبری کررہے ہیں ، خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ گنڈاپور بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے کمپرومائزڈ ہیں، وہ ان کی مرضی سے دونمبری کررہے ہیں۔ صوابی میں پی ٹی آئی جلسے میں وزیراعلی خیبرپختونخوا کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ گنڈاپور بانی پی… Continue 23reading گنڈاپور بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے کمپرومائزڈ ،ان کی مرضی سے دونمبری کررہے ہیں ، خواجہ آصف

1 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 12,190