پشاور میں 150خواجہ سرائوں کے پراسرار قتل کا انکشاف
پشاور (این این آئی)پشاور میں 150سے زائد خواجہ سرائوں کے پراسرار قتل کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سرکاری اعداد و شمار میں انکشاف ہوا ہے کہ پانچ برس میں پشاور میں 150سے زائد خواجہ سرائوں کو بے دردی کے ساتھ موت کے گھاٹ اتارا گیا ،مارے جانے والے نو فیصد خواجہ سرائوں… Continue 23reading پشاور میں 150خواجہ سرائوں کے پراسرار قتل کا انکشاف