بیرسٹر گوہر نے علیمہ خان کے بیان کی تردید کر دی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے بیان کی تردید کر دی۔ایک انٹرویو میں ان سے سوال کیا گیاکہ علیمہ خان نے حکومت سے آپ کے مذاکرات کا ذکر کیا ہے جس پر بیرسٹر گوہر نے کہا کہ میرا 24 نومبر… Continue 23reading بیرسٹر گوہر نے علیمہ خان کے بیان کی تردید کر دی