جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

گوجرانوالہ میں اسکول میں متعدد کم سن طالبات سے زیادتی کا ہولناک واقعہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

گوجرانوالہ میں اسکول میں متعدد کم سن طالبات سے زیادتی کا ہولناک واقعہ

لاہور(این این آئی/نیوزڈیسک) سرکاری اسکول میں ٹیچر کے شوہر کی جانب سے طالبات سے زیادتی کا انکشاف ہوا۔ تفصیلات ک مطابق واقعہ تھیڑی سانسی میں گورنمنٹ نان فارمل ایجوکیشن اسکول میں پیش آیا۔ ساجدہ نامی خاتون نے محکمہ لٹریسی کے تحت گھر میں اسکول بنا رکھا تھا۔ساجدہ کے شوہر ملزم عمران نے اسکول کے اندر… Continue 23reading گوجرانوالہ میں اسکول میں متعدد کم سن طالبات سے زیادتی کا ہولناک واقعہ

اسلام آباد،پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کے جلسے کیلئے این او سی جاری، 41 شرائط عائد

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

اسلام آباد،پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کے جلسے کیلئے این او سی جاری، 41 شرائط عائد

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 8 ستمبر کے جلسے کے لیے این او سی جاری کردیا تاہم نوٹی فکیشن میں 41 شرائط عائد کی گئی ہیں۔وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ کی جانب پی ٹی آئی کے 8 ستمبر کے جلسے کے… Continue 23reading اسلام آباد،پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کے جلسے کیلئے این او سی جاری، 41 شرائط عائد

کراچی ایئرپورٹ سے 20 ہزار ڈالر قطر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

کراچی ایئرپورٹ سے 20 ہزار ڈالر قطر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی(این این آئی)جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 20 ہزار ڈالر قطر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔پاکستان کسٹمز جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کلکٹریٹ نے جناح ٹرمینل کے ڈپارچر لائونج پر ایک کارروائی کے دوران 20ہزار امریکی ڈالر بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ایڈیشنل کلکٹر کسٹمز فیصل خان نے اس ضمن میں بتایا… Continue 23reading کراچی ایئرپورٹ سے 20 ہزار ڈالر قطر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

شادی سے انکار کرنے پر خاتون اسکول ٹیچر قتل

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

شادی سے انکار کرنے پر خاتون اسکول ٹیچر قتل

پشاور (این این آئی)صوبہ خیبرپختوخوا میں ایک خاتون اسکول ٹیچر کو مقامی بااثر فرد کی جانب سے شادی کی پیشکش سے انکار کرنے پر گولی مار کر قتل کر دیا گیا، بااثر شخص ماضی میں بھی اسے ہراساں کرتا تھا اور اس پر شادی کے لیے دباؤ ڈالتا تھا۔مقتول خاتون کے والد جان محمد کی… Continue 23reading شادی سے انکار کرنے پر خاتون اسکول ٹیچر قتل

ملک میں 8کروڑ سے زائد لوگ نفسیاتی مسائل کا شکار

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

ملک میں 8کروڑ سے زائد لوگ نفسیاتی مسائل کا شکار

اسلام آباد(این این آئی) ذہنی امراض میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہونے سے ملک میں 8کروڑ سے زائد لوگ نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت جاری اجلاس میں وزارت صحت نے ایوان میں اعداد و شمار پیش کیے۔ایوان میں وزارت صحت نے بتایا کہ ملک کے تمام… Continue 23reading ملک میں 8کروڑ سے زائد لوگ نفسیاتی مسائل کا شکار

6 ستمبر کی عام تعطیل نہیں، سوشل میڈیا پر وائرل نوٹی فکیشن جعلی ہے، وزارت اطلاعات

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

6 ستمبر کی عام تعطیل نہیں، سوشل میڈیا پر وائرل نوٹی فکیشن جعلی ہے، وزارت اطلاعات

اسلام آباد(این این آئی)وزارت اطلاعات و نشریات نے 6ستمبر یوم دفاع کی عام تعطیل کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل نوٹی فکیشن کو جعلی قرار دیتے ہوئے چھٹی کی تردید کردی۔وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ سوشل میڈیا پر 6ستمبر یوم دفاع پر عام تعطیل کے حوالے سے زیر… Continue 23reading 6 ستمبر کی عام تعطیل نہیں، سوشل میڈیا پر وائرل نوٹی فکیشن جعلی ہے، وزارت اطلاعات

چرنا جزیرے کو پاکستان کا دوسراسمندری محفوظ علاقہ قراردے دیا گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

چرنا جزیرے کو پاکستان کا دوسراسمندری محفوظ علاقہ قراردے دیا گیا

کوئٹہ(این این آئی)چرنا جزیرے کو پاکستان کا دوسراسمندری محفوظ علاقہ قراردے دیا گیا۔ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے چرنا آئی لینڈ کو پاکستان کا دوسرا میرین پروٹیکٹڈ ایریا قرار دینے پر حکومت بلوچستان کو سراہا، بلوچستان کی کابینہ نے چرنا آئی لینڈ کو دوسرا میرین پروٹیکٹڈ ایریا ایم پی اے قرار دینے کی منظوری دی۔اس سے… Continue 23reading چرنا جزیرے کو پاکستان کا دوسراسمندری محفوظ علاقہ قراردے دیا گیا

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، 12 ربیع الاول 17 ستمبر کو ہوگی

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، 12 ربیع الاول 17 ستمبر کو ہوگی

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں ربیع الاول 1446ہجری کا چاند نظر نہیں آیااس لئے 12ربیع الاول 17ستمبرکوہوگی۔تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک اسلام آباد میں ہوا جس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔اجلاس میںرویت ہلال کمیٹی کی معاونت کیلئے سپارکو، محکمہ موسمیات اور وزارت سائنس و… Continue 23reading ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، 12 ربیع الاول 17 ستمبر کو ہوگی

7 سالہ گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی، ہسپتال منتقل

datetime 4  ستمبر‬‮  2024

7 سالہ گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی، ہسپتال منتقل

ملتان (این این آئی)ملتان کی شاہ رکن عالم کالونی میں گھر میں کام کرنے والی7 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔نشتر ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق متاثرہ بچی کو گزشتہ رات ہسپتال لایا گیا، بچی کی حالت غیر تھی، فوری طور پر پولیس کو اطلاع کی گئی۔متاثرہ بچی کی والدہ نے… Continue 23reading 7 سالہ گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی، ہسپتال منتقل

Page 148 of 12107
1 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 12,107