جمعرات‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

طلاق یافتہ خاتون مبینہ زیادتی کے بعد زہر دیکر قتل

datetime 22  ستمبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہداد کوٹ (این این آئی)شہداد کوٹ میں طلاق یافتہ خاتون کو مبینہ جنسی زیادتی کے بعد زہر دے کر قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ قبو سعید خان کی حدود گاؤں میر جی نری میں پیش آیا، 23 سالہ نظیراں خاتون کی لاش کا رورل ہیلتھ سینٹر قبو سعید خان میں پوسٹ مارٹم کیا گیا، مقتولہ کے بھائی عرس جویو کی مدعیت میں 3 بھائیوں سمیت 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مقدمے کے متن میں کہا گیاکہ رشتہ نہ دینے پر بہن کو ملزم بشیر نے جنسی زیادتی کے بعد زہر دیا، واقعے کے وقت ملزم کے ہمراہ اس کے دو بھائی اور ایک ساتھی بھی تھا، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، بہن دوران علاج مقامی اسپتال میں دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق پولیس نے مرکزی ملزم بشیر جویو کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے، پوسٹ مارٹم رپورٹ تاحال نہیں ملی، رپورٹ آنے پر تمام حقائق سامنے آجائیں گے۔



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…