منگل‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2025 

کراچی سے لاہور جانے والی نجی ائرلائن کے طیارے میں فنی خرابی، مسافروں کا احتجاج

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

کراچی سے لاہور جانے والی نجی ائرلائن کے طیارے میں فنی خرابی، مسافروں کا احتجاج

کراچی (این این آئی)کراچی سے لاہور جانے والی نجی ائرلائن کے طیارے میں فنی خرابی پیش آنے سے مسافروں کو زحمت کا سامنا کرنا پڑا، جس پر انہوں نے احتجاج کیا۔جناح ٹرمینل ذرائع کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی نجی ائرلائن کا طیارہ اڑان بھرنے کے لیے ٹیک آف پوائنٹ پر پہنچا تو انجن… Continue 23reading کراچی سے لاہور جانے والی نجی ائرلائن کے طیارے میں فنی خرابی، مسافروں کا احتجاج

پختونخوا پولیس کے 1571 اہلکار ہائیکورٹ اور ماتحت عدلیہ کے ججز کی حفاظت پر مامور

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

پختونخوا پولیس کے 1571 اہلکار ہائیکورٹ اور ماتحت عدلیہ کے ججز کی حفاظت پر مامور

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں جوڈیشل افسران اورعدالتوں کی سکیورٹی پرتعینات اہلکاروں کی تفصیل سامنے آگئی۔دستاویز کے مطابق ہائیکورٹ اور ماتحت عدلیہ کے ججز کے ساتھ ایک ہزار 571پولیس اہلکارتعینات ہیں۔دستاویز کے مطابق ڈی آئی خان میں 258پولیس اہلکار جوڈیشل افسران اور عدالتوں کو سکیورٹی فراہم کر رہے ہیں، ڈی آئی خان میں 143اہلکار جوڈیشل کمپلیکس،… Continue 23reading پختونخوا پولیس کے 1571 اہلکار ہائیکورٹ اور ماتحت عدلیہ کے ججز کی حفاظت پر مامور

خواجہ سرا کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

خواجہ سرا کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت

پشاور(این این آئی)خواجہ سرا کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے کیس میں 2ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔خیبرپختونخوا پولیس نے خواجہ سرا کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے کیس میں 2ملزمان کو شبقدر سے گرفتار کیا۔ پولیس حکام کے مطابق تحقیقات جاری ہیں اور امید ہے کیس کے مرکزی ملزمان تک… Continue 23reading خواجہ سرا کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت

چرچ پر آسمانی بجلی گرنے سے14 افراد ہلاک، 34 زخمی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

چرچ پر آسمانی بجلی گرنے سے14 افراد ہلاک، 34 زخمی

کمپالا(این این آئی)یوگنڈا میں چرچ پر آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک جبکہ 34 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوگنڈا کی پولیس نے ایکس پر بیان میں بتایاکہ آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ شمالی یوگنڈا کے ضلع لیمو میں پیلا بیک مہاجر کیمپ میں پیش آیا جہاں لوگ عبادت کیلئے جمع… Continue 23reading چرچ پر آسمانی بجلی گرنے سے14 افراد ہلاک، 34 زخمی

اسلام آباد میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے دفعہ 144نافذ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

اسلام آباد میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے دفعہ 144نافذ

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کے تحت پابندیاں عائد کردیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی جانب سے زہریلی گیسوں کا اخراج روکنے کیلئے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق احکامات کا اطلاق فی الفور آئندہ 2 ماہ تک کے لیے ہوگا… Continue 23reading اسلام آباد میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے دفعہ 144نافذ

ڈاکو ڈلیوری بوائے سے اسلحے کے زور پر 4پیزا لے اڑے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

ڈاکو ڈلیوری بوائے سے اسلحے کے زور پر 4پیزا لے اڑے

فیصل آباد(این این آئی)فیصل آباد میں پیزا خور ڈکیت گروہ سرگرم ہوگئے،ڈاکو ڈلیوری بوائے سے اسلحے کے زور پر 4پیزا لے اڑے۔پولیس کے مطابق رات گئے فون کال کے ذریعے کہکشاں کالونی کے پتے پر پیزا ڈلیور کرنے کا آرڈر دیا۔ڈلیوری بوائے پتے پر پہنچا تو موٹرسائیکل سوار 2افراد نے اسلحہ کے زور پر 4پیزا… Continue 23reading ڈاکو ڈلیوری بوائے سے اسلحے کے زور پر 4پیزا لے اڑے

مالک کے بیٹے نے شادی کا جھانسہ دیکر گھریلو ملازمہ کوزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

مالک کے بیٹے نے شادی کا جھانسہ دیکر گھریلو ملازمہ کوزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سانگلہ ہل ( این این آئی)سانگلہ ہل کے نواحی گائوں چک نمبر 36 بڑویہ میں مالک کے بیٹے نے شادی کا جھانسہ دے کر گھریلو ملازمہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔بتایا گیا ہے کہ چک 36میں مالک ذوالفقار کے ہاں 20سالہ زرقہ بدر عرصہ دراز سے گھریلو ملازمہ کے طور پر کام کرتی… Continue 23reading مالک کے بیٹے نے شادی کا جھانسہ دیکر گھریلو ملازمہ کوزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

جدید اور مہنگا کمپیوٹرائز سگنلنگ سسٹم ریلوے کی گلے کی ہڈی بن گیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

جدید اور مہنگا کمپیوٹرائز سگنلنگ سسٹم ریلوے کی گلے کی ہڈی بن گیا

لاہور(این این آئی)پاکستان ریلوے کے سسٹم میں شامل جدید کمپیوٹرائز سگنلنگ سسٹم 2009 میں درآمد کیا گیا، درآمد شدہ سگنلنگ سسٹم کو پاکستان ریلوے کی مرکزی ریلوے لائن کے 60 فیصد اسٹیشنوں پر انسٹال کیا گیا ہے۔ یہ جدید کمپیوٹرائز انٹرلاکنگ سگنلنگ سسٹم مہنگی بجلی پر آپریٹ ہوتا ہے۔گزشتہ دنوں مین لائن پر واقع چیچا… Continue 23reading جدید اور مہنگا کمپیوٹرائز سگنلنگ سسٹم ریلوے کی گلے کی ہڈی بن گیا

خیبرپختونخوا کے پرائمری اسکولوں کو تالا لگانے کا اعلان

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

خیبرپختونخوا کے پرائمری اسکولوں کو تالا لگانے کا اعلان

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا کے پرائمری اسکولوں کو تالا لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن نے اپ گریڈیشن کے نوٹی فکیشن کے حصول تک صوبے کے تمام پرائمری اسکولز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پرائمری اساتذہ کا اپ گریڈیشن نہ ملنے پر اسکول بند رکھنے کی دھمکی… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے پرائمری اسکولوں کو تالا لگانے کا اعلان

1 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 12,191