بیرون ملک جانے والے مسافر کے موبائل سے 47 سے زائد ویزے برآمد
کراچی (این این آئی)کراچی ائیرپورٹ سے بیرون ملک جانے والے مسافر کے موبائل سے 47 سے زائد ویزے برآمد ہوئے۔ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک جانے والے مسافر کو گرفتار کرلیا۔ مسافر کے موبائل سے 47 سے زائد ویزے برآمد ہوئے تھے۔ترجمان ایف آئی اے… Continue 23reading بیرون ملک جانے والے مسافر کے موبائل سے 47 سے زائد ویزے برآمد